بخار پیلیا ، چھرے کی رنگت کی سیاہیاں، سودا کے غلبہ کے لیے استعمال کرائیں مفید ترین ہے

السلام علیکم 

باکمال نسخہ الحمدالله 

یہ طب کا ہی کمال ہیکہ جو دواء بخار نکال رہی ہے ساتھ ہی وہ پیلیا کو بھی ختم کررہی ہے ۔ اب صرف پیلیا کو ختم نھیں کررہی بلکہ جسم کی سیاہی کو چھرے کی رنگت کو چٹا گورا کررہی ہے 
رنگت کو صاف کررہی ہے.  
خلط سوداء کے غلبہ کو کم کررہی ہے 
یہ اعجاز صرف دیسی دواؤں کا ہے 

الحمدالله طب ایک حقیقت ہے 
نا ماننے والے گدھے سے بحث کرکے وقت ضائع کرنا فضول ہے۔ 
اب ایسے حضرات ہمیں لیکچر دیکر خود کا اور اپنی فیملی کا میڈیکل دواؤں سے بیڑہ غرق کرکے پھر رابطہ کرتے ہیں 
کہ حکیم صاحب اب ہماری بس ہے، آپ ہی کچھ کردیں 🤦🏻
خیر کیا ہی کہا جاسکتا ہے الله ہدایت دے 

الحمدالله یہ نسحہ مجرب ترین ہے آنکھیں بند کرکے  ہر قسم کے بخار پیلیا ، چھرے کی رنگت کی سیاہیاں، سودا کے غلبہ کے لیے  استعمال کرائیں مفید ترین ہے 

افسنتین 
 مغز کرنجوہ
 اسارون 
 گل غافت
۔ ہر ایک برابر وزن لے لیں 

مقدار خوراک: ڈبل زیرو  سائز کیپسول بنالیں  صبح، دوپہر ، شام
ایک کیپسول سادہ پانی سے خوراک کے نصف گھنٹہ بعد استعمال کریں 
اور طب کا مشاہدہ کریں 
الله ﷻ شفایابی عطاء فرمایینگے 
آپکا بھائ 

حکیم نعمان جاوید
فاضل الطب 
سلطانی دواخانہ رجسٹرڈ

Comments

Popular posts from this blog

مردانا کمزوری اجمل دواخانہ کا نسخہ مکمل

معجون خاص الخاص

تحفہ خاص ( سیکس ٹانک)