کولیسٹرول اور ٹرائی گلیسرائیڈ کا علاج ۔ حکیم نعمان جاوید

السلام علیکم 

ایک دوست  نے کافی بار کولسٹرول پر لکھنے کہ کھا دو اقساط پر لکھوں گا ۔ انشاالله 

کولیسٹرول

اسکا نارمل لیول 200 سے کم ہونا چاہئے ۔ 200 سے 240 کے درمیان
بارڈر لائن  اور بڑھا ہوا ہے اور علاج کی ضرورت ہے 

 کولیسٹرول کی آگے تین قسمیں ہیں۔
کولسٹرول 

1۔ ایچ۔ ڈی۔ ایل،

2- ایل ڈی ایل،

3- وی۔ ایل ڈی ایل،

1)L.D.L 
کولیسٹرول 126 ملی گرام سے
 کم ہی ہونا چاہئے ، 126-155 بارڈر لائن ہے اور علاج کی ضرورت ہے 

2)H.D.L
 کولیسٹرول 30 سے زیادہ ہونا چاہئے۔ H.D.L کولیسٹرول جسم کے لئے اچھا ہے اور یہ شریانوں میں پلیکس(Plaques) کو دور کرتا ہے۔ یہ خون میں زیادہ ہو تو اچھا  سمجھا جاتا ہے کہ یہ چربی جسم کو ہارٹ اٹیک سے محفوظ رکھتی ہے اور اگر کسی شخص میں اس کی کمی ہے تو یہ مریض ہارٹ کی بیماری کا جلد مریض بن سکتا ہے۔

 جبکہ L.D.L کولسٹرول شریانوں کو موٹا اور تنگ کر کے نقصان پہنچاتا ہے۔ اس کی زیادتی کا مطلب ہے کہ مریض کو دل کی بیماری ہو سکتی ہے اور اسے چربی کے استعمال میں احتیاط کرنی چاہئے۔ 
H.D.L
 کولیسٹرول ورزش کرنے سے بڑھتا ہے اور جسمانی کام کرنے اور ورزش کرنے سے ٹوٹل کولیسٹرول کی خون میں کمی ہوتی ہے جو کہ جسم کیلئے اچھا ہے۔ خون میں اگر کولیسٹرول زیادہ رہے تو یہ کارنری آرٹری ڈیزیز پیدا کرنے کے لئے خطرے کی نشانی ہے۔ اس لئے یہ کوشش کرنی چاہئے کہ مریضوں کا کولیسٹرول 200 سے کم رھے تانکہ   ہارٹ اٹیک سے محفوظ رہا جاۓ ۔

3)V.L.D.L

جگر سے ٹرائ گلائسیرائیڈ کو جسم کے دوسرے حصوں کی طرف لیجاتی ہے۔
اگلی قسط میں انشاالله اسکا بھترین علاج لکھوں گا۔ الله حافظ 

حکیم نعمان جاوید 
سلطانی دواخانہ رجسٹرڈ

Hakeem Noman Javed 
#cholesterol


کولسٹرول

قسط نمبر 2
کولیسٹرول کی صبح پوسٹ  سابقہ قسط میں ،  میں نے آپ کو کولیسٹرول کی تین اقسام کے بارے میں انتہائی مفصل طریقہ سے بتایا ہے اس  قسط میں ضعف قلب یعنی دل کی کمزوری ،  خفقان ،  شریانوں کی سختی ،  ہائی بلڈ پریشر ،  کارنی ہارٹ ڈیزیزز یعنی دل کی شریانوں کا مرض ،  دل میں پانی پڑ جانا  یعنی استسقاءِ  قلب ،  یا دل کا سائز بڑا ہو جانا یعنی عظم قلب کا بہترین نسخہ اپ کی خدمت میں پیش کر رہا ہوں 

ارجن 40 گرام 
اسگندہ 20گرام 
گوگل 20 گرام 
صندل سفید 10 گرام
الائچی خورد 10گرام 

تمام ادویہ کا سفوف بنا لیں اور تین تین گرام صبح دوپہر و شام استعمال کریں 

اسکے ساتھ یہ دوا بنا کر استعمال کریں 
آب ادرک ایک کپ 
آب لہسن ایک کپ 
آب لیموں ایک کپ 
سرکہ سیب ایک کپ 
شہد چھوٹی مکھی کا خالص ایک کپ
 
پھلے چار  اجزاء کو انتھائ دھیمی آنچ پر پکائیں جب نصف رھ جاۓ شھد شامل کرلیں مخلوط اور ٹھنڈا کرکے بوتل میں بھرلیں ۔تیار ھے 
صبح دوپہر رات ڈیڈھ سے دو چمچ 

ایک سے ڈیڈھ ماہ کا استعمال دل کی تمام بیماریوں اور کولسٹرول ہاۓبلڈ پریشر دل کے والوو بند ہونا موٹاپا فالتو چربی سب کو بلکل ختم کردیگا انشاالله سستی کاہلی ختم کرکے چاک و چوبند بنادیگا۔ 
فیٹی لیور اور کولسٹرول کی تمام علامات کو مکمل ختم کردیتا ہے۔ 
پوسٹ شیئیر کردیں جزاک الله 

حکیم نعمان جاوید 
فاضل الطب والجراحت 
سلطانی دواخانہ رجسٹرڈ 

Hakeem Noman Javed

Comments

Popular posts from this blog

مردانا کمزوری اجمل دواخانہ کا نسخہ مکمل

معجون خاص الخاص

تحفہ خاص ( سیکس ٹانک)