الرجی الرجی الرجی
الرجی الرجی الرجی السلام علیکم پاکستان کی آزاد فضاوں سے انتہای سلو نیٹ کے ساتھ لکھنے میں بلکل مزا نھیں آرھا اس لیے حسب سابق لکھنا نا ممکن ھے اور آج کی پوسٹ اپنے استاد گرامی قبلہ والد محترم حکیم محمد رفیع القمر مرحوم اور طبیب بے بدل استاد گرامی محمود رسول بھٹہ اور جملہ اھل محبت کی نذر کر رھا ھوں اس پر پہلے تفصیلا میں اور میری بیٹی فاطمہ احمد رضا لکھ چکے ھیں آج انتہای آسان اور اک دواخانہ سے منوں کے حساب سے بننے والا نسخہ جو الرجی کی جمیع اقسام کو نافع ھے نسخہ نسخہ نسخہ پودینہ 6شکر6تولہ تولہ سونف 6تولہ کشنیز 3تولہ سفوف بنا لیں خوراک 5 گرام صبح دوپہر شام ھمراہ عرق کاسنی گرم و بادی اشیا سے پرھیز فرمائیں ظھور احمد رضا
Comments
Post a Comment