نوجیون کمال معجون

السلام علیکم 
نوجیون کمال معجون 

صحت اگر اچھی ہوتو ہر موسم پیسہ دولت عزت شہرت برادری و تمام یادگار لمحات کو بھرپور خوشگوار انداز میں جی سکتے ہیں آپ  ، لیکن اگر یہ سب کچھ میسر ہو اور صحت نہ ہوتو ایسے پیسہ و دولت عزت شھرت کسی کام کا نھیں ہے ۔
اب صحت کے حوالہ سے بھت سے مسائل ہیں لیکن اگر آپ اعصابی کمزوری کا شکار ہیں تو پھر کسی جوگے نھیں محفل میں زیادہ دیر بیٹھ نھیں سکتے زیادہ  لمبا سفر نھیں کرسکتے  سردیوں میں اکڑاؤ پٹھوں میں درد پنڈلیوں اور کاندھوں میں سردی زیادہ لگنا ٹھنڈ کی وجہ سے غسل نہ کرسکنا بلکہ یوں کہنا بھتر ہے کہ جائز شرعی حق زوجیت بھی ادا نھیں کرسکتے کیونکہ آپ اعصابی کمزوری کہ وجہ سے نہانے کے بعد جسم میں اکڑاؤ درد سردی  اور شدید دردسر کی تکلیف اٹھاتے ہیں ایسے میں یہ نسخہ آپ کیلیے کسی نعمت سے کم نھیں ہے جس کو استعمال کرکے آپ بھت اچھی صحتمند اور پھرپور خوشگوار  ذندگی گزارسکتے ہیں ۔

بادام 100گرام
مغزچلغوزہ 50گرام
مغز پستہ 50گرام
کاجو 50گرام
زاعفران30گرام
کلونجی 20گرام
لونگ 10گرام
دارچینی 30گرام
ہلدی 10گرام
کالے چنے بھنے ہوے 100گرام
انجیر 100گرام
نرم تازہ کھجور 100گرام
سونٹھ فریش 20گرام

تمام  خشک اجزا کا سفوف بنالیں تمام تر و نرم اجزاء کو انتھای باریک کتر لیں  انکو دوگنا شہد میں مکس کرلیں اور اس میں کشتہ مرجان 5گربم مکس کرلیں۔ آپکی صحت و خوشگوار ذندگی کی شروعات انشالله 
پانچ گرام صبح شام نیم گرم دودھ سے استعمال کریں۔ اور الله ﷻ کی دی ہوئئ ااس حسین ذندگی سے لطف اندوذ ہوں۔ 
حکیم نعمان جاوید 
سلطانی دواخانہ رجسٹرڈ

 Noman Javed

Comments

Popular posts from this blog

مردانا کمزوری اجمل دواخانہ کا نسخہ مکمل

معجون خاص الخاص

تحفہ خاص ( سیکس ٹانک)