ڈینگی

ڈینگو۔۔۔

ڈینگی کو پرانے ڈاکٹر ڈینگو کہتے تھے شاید سپیلنگز کی وجہ سے dangue 
ستمبر اکتوبر اور مارچ اپریل اسے کے بارآور مہینے ہوا کرتے ہیں
لہذا

Natrum sulf 200
Allium stiva 200
 کے پانچ پانچ قطرے الگ الگ پانی میں کھانے سے پہلے شام کو گھر کے ہر فرد کو ہلادیں 
مہینے میں ایک بار صرف

جسے علامات ظاہر ہوں قریبی ہومیوپیتھک ڈاکٹر ( سڑنے والوں کو سڑنے دیں ) سے رجوع کریں 

ویسے آپ سب کا سب سے قریبی ڈاکٹر تو میں ہی ہوں 
جی ہاں 
تو

China off 30
Eupatorium perf 30
Allium stiva 30
Nat sulf 30
Arsanic album 30
Ferrum phos 30 

ایک کپ پانی میں 5 قطرے ہر دوا ڈال لیں ایک گھونٹ پانی دو گھنٹے بعد 
اگر شدید سردی اور کپکپاہٹ ہوتو 
Capsicum 30
Gelsimium 30
بھی الگ الگ پانی میں ملا کر پئیں ۔۔۔

شدت اور حدت  کی صورت میں مدت دو گھنٹے بعد 
عام طور پر چار گھنٹے بعد

جب طبیعت بہتر ہوجایے تو 

صرف چائنا 30 اور فیرم فاس 30 تین دن بعد بھی دین تاکہ کمی ءخون پوری ہوسکے

مزید تفصیلات کےلیے اپنے اِسی قریبی ڈاکٹر کو خدمت کا موقع دیں

مکرر

Muhammad Mohsin Raza Gondal

Comments

Popular posts from this blog

دیسی اومیپرازول اپڈیٹ نسخہ

مردانا کمزوری اجمل دواخانہ کا نسخہ مکمل

سرعت انزال قسط نمبر 4قوت باہ کی کمی مطلب مردانہ کمزوری یہ