اعلی ترین بے خطاء نسخہ درد
السلام علیکم
اعلی ترین بے خطاء نسخہ درد
اس میں محنت آپ نے جڑ تمبہ پر کرنی ہے۔ جتنی محنت کرینگے اتنا رزلٹ ملیگا۔ بلکل صاف ستھرا کرکے دھوکر خشک کیاجاتا ہے ۔ سفوف بناکر اسکا وزن چالیس گرام اس نسخہ میں شامل کیا جاتا ہے۔
گھٹنوں کا اکڑاؤ و درد ، چوٹ کا شدید درد ، جوڑوں پٹھوں کا شدید درد و اکڑاؤ ، درد کمر ،
کمر کی ہڈی کی کمزوری سے درد
وزن اٹھانے سے درد
کمر میں اکڑاؤ
جھکتے ہوۓ اٹھتے بیٹھتے درد ہونا
کثرت مجامعت کی وجہ سے درد کمر
اعصابی کمزوری و درد
مہروں کے شدید درد
پنڈلیوں کے اکڑاؤ کھچاؤ و شدید درد
گھٹنوں کی سوجن درد گھٹنے فولڈ کرتے ہوۓ شدید درد ہونا
ہڈیوں میں درد
ہڈیوں کی رگڑ سے ہونیوالا درد ،
سب کیلیے بے انتھاء مفید نسخہ ہے۔ الحمدالله بھترین رزلٹس ملتے ہیں کبھی خطاء نھیں گیا بے فکر ہوکر استعمال کریں۔
جڑ تمبہ 40گرام
سمبلو 20 گرام
ہلدی 20گرام
مصبر 5گرام
دارچینی 20گرام
سونٹھ اعلی 20گرام
سنگ باٹھا 20گرام
سورنجان شیریں 30گرام
مصطلگی رومی 20گرام
دانہ الائچی خورد 5گرام
تخم اسپند 30گرام
کشتہ بارہ سنگاہ 10گرام
آب ادرک 100ml
تخم اسپند کو اب ادرک میں تروخشک کرلیں۔
تمام اجزاء کا سفوف بنالیں۔ کشتہ بارہ سنگاہ مکس کرلیں۔
دگناء وزن شہد ملاکر معجون تیارکرلیں۔
پانچ گرام صبح رات نیم گرم دودھ یا پانی سے استعمال کرین۔ انشاالله پھلی خوراک سے سکون ملیگا۔ درد کی دواؤں سے نجات ملیگی انشاالله
والسلام
حکیم نعمان جاوید
سلطانی دواخانہ رجسٹرڈ
Comments
Post a Comment