سینے کی جلن کو ختم کرنے کا فوری اثر علاج ۔۔۔ قہوہ
السلام علیکم
ایک بھن نے انباکس میسج کیا جب بھی کھانا کھاتی ہوں
کھانے کے بعد سینے میں شدید ترین جلن شروع ہوجاتی ہے اور اسقدر زیادہ ہوتی ہیکہ اور کوئ کام نھین کرسکتی اور پھر یہی جلن بڑھ کر دل والی سائیڈ پر آجاتی ہے۔
اور واقعی یہ بھت اذیت دیتی ہے۔
اس میں ہماری تیارکردہ حب تریاق ایسڈ جادو اثر دواء ہے ۔
برسوں کی بیماری بھی ختم کرتی ہے۔
خیر ایک قہوہ بتارہا ہوں پھلی خوراک سےسکون و راحت ملیگا انشااللۂ
جلن بلکل ختم ہوجائیگی
ادرک تازه 1 گرام - پودینہ تازہ تین سے چار ڈنڈی بمعہ پتے اجوائن نصف گرام۔ چھوٹی الائچی تین عدد پانی 1 کپ
ترکیب تیاری:
دو سے تین جوش دیں اتار کر حسب ذائقہ چینی گڑ شہد جو بھی میسر ہو ملا کر
چائے کی طرح نوش فرمائیں۔
شوگر کے مریض بغیر چینی ملائے پئیں۔ انشااللۂ سینے کی جلن کو ختم کرنے کا فوری اثر علاج ہ
حکیم نعمان جاوید
سلطانی دواخانہ رجسٹرڈ
Hakeem Noman Javed
Comments
Post a Comment