مردانہ کمزوری
ھر انسان کو اپنی ازواجی زندگی میں کبھی نہ کبھی مردانہ کمزوری کے مسلہ سے دوچار ھونا پڑتا ھے
کچھ معاشی حالات
کاروبار کی کمی بیشی
گھریلو حالات کی پریشانی کچھ اور عوامل مل کر ذھنی پریشانی پیدا کرتے ھیں اور ٹنشن کی ابتدا ھوتی ھے اور ٹنشن مردانہ کمزوری کی ایک بڑی وجہ ھوتی ھے
ویسے بھی سیکس پرابلم
بیماری کم اور نفسیاتی مسلہ زیادہ ھوتی ھے
کچھ مین بیماریاں بھی ایسی کمزوری پیدا کرتی ھیں
جن میں اول نمبر میں شوگر ھے اور بلیڈ پریشر
جو ایک عام مرض بن چکا ھے سیکسی طور پر کمزور کر دیتی ھے
ٹنشن. شوگر بلیڈ پریشر
نہ ھوتے ھوے بھی یہ مسلہ پیدا ھو جاتا ھے
کچھ ٹپس اور اشارے لکھ رھا ھوں جن سے اس مرض کا علاج کرنا آسان ھو جاتا ھے
1
اگر بظاہر تندرست انسان جب سیکس کے لیے فریق ثانی کے پاس جاتا ھے تو جسم کپکپاھٹ اور کمزوری محسوس کر کے
ڈھیلا پن اور تیاری ختم ھو جاتی ھے
تو ایسے مریض کا دل کمزور ھے اس کو علاج سے پہلے دل کی طاقت کی دوا یوز کرواو
جن میں
خمیرہ مروارید
خمیرہ ابریشم حکیم ارشد
جواھر مہرہ
عرق عنبر
وغیرہ
2
اگر مریض تنہائی میں مکمل شیر ھے فل تیار رھتا ھے اور فریق ثانی سے ٹچ ھوتے ھی زیرو ھے تو دماغی کمزوری ھے تو پہلے دماغی طاقت پر توجہ دیں
ڈرائی فورٹ
مغزیات
خمیرہ گاوزبان عنبر
حب عنبر مومیائی
نید پوری کرنا
اچھی قسم کا پرفیوم یا
عطر کا استعمال
3
اگر دخول کے بعد بغیر انزال انتشار ختم ھو جاتا ھو تو اعصابی کمزوری پر نظر رکھیں
ایسے علاج سے پہلے
اذراقی مرکبات
کشتہ شنگرف
زعفران
وغیرہ
4
اگر بالکل بے رغبتی ھو اور انتشار کسی بھی حالت میں نہ ھو تو گردوں کی صحت پر توجہ دیں
گر دوں کے اوپر ایک چربی کی تح ھوتی ھے
اگر وہ کم ھو جاے تو بھت زیادہ مردانہ کمزوری ھوتی ھے
علاج میں
مغزیات
جوارش زعونی
معجون فلاسفہ
کندر کے مرکبات
وغیرہ
اس کے علاوہ بے شمار اور عوامل ھیں
مشت زنی کا عادی ھمشہ
سیکس طور کمزور رھتا ھے
جسمانی کمزوری زیادہ عمر والے بھی
کچھ لوگ ایسے بھی دیکھے جو عورت کی قربت سے نالاں ھوتے ھیں سیکس پرابلم کو کم یا زیادہ ھونے میں عورت کا بھی ایک کردار ھوتا ھے وجہ یہ ھوتی ھے کہ یا بھت خوبصورت بیوی کے سامنے احساس کمتری کا ھونا
بد صورت عورت سے نفرت بھی ایک وجہ ھے
بد زبان عورت کے منہ نکلے ھوے لفظ بھی سیکسی کمزوری کی وجہ بن سکتے ھیں
ان علامات کو مدنظر رکھتے ہوئے علاج کی ابتدا کرنی چاھئے
ایک نسخہ دوستوں کی نظر جو بنانے میں اسان
ھر جگہ مل جانے والا ھے
پھر بھی کچھ سمجھ نہ آے تو بندا ناچیز حاضر ھے
انتشار کی کمی سختی کی کمی بے رغبتی والے مریض کے لئے تحفہ هے
نسخہ
ورق نقره 50 عدد
زعفران 5 گرام
مصطگی رومی 5 گرام
کشتہ مروارید 3 گرام
جواهر مہره 3 گرام
لبوب کبیر 100 گرام
دوالمسک جوهر دار 100 گرام
شہد خالص 50 گرام
سب کو مکس کر لیں
خوراک 4 گرام صبح شام دوده کے ساتھ
ہر عمر ہر موسم میں استعمال کریں
نوٹ اگر اس میں لبوب کبیر نمبر1 اشرف کا
اور جوهر مہره سلیمانی دواخانہ جہانیاں والوں کا ڈالا جاے تو زبردست رزلیٹ دے گا
بالکہ میرے فیس بک آئی ڈی پر آپ کو ھر قسم کا سستا مہنگا ھر قسم کا نمبر 1 نسخہ ملے گا اس کے علاوہ یہ بھی بتاتا چلوں کہ میرا فیس بک پر دوستوں کی حد 5000 مکمل ھو چکی ھے مزید دوست شامل کرنے کے لیے کچھ ڈلیٹ کرنے پڑتے ھیں اس لیے میں نے ایک پیج بنایا ھے
اسرار حکمت
آپ دوست اس کو لائک کریں یہاں بھی آپ کو بھت اچھے اچھے نسخے ملیں گے
دعاوں میں یاد رکهنا دوستو
حکیم محمد لطیف
ماھر امراض بانجھ پن مردانہ
Comments
Post a Comment