چلیں آج بتاہی دیتا ہوں ۔۔۔اب دوبارہ بنارہا ہوں۔ کہ میں اس موسم کہ شروع میں کیا استعمال کرتا ہوں کہ سارا سال الحمدالله فٹ چست تندرست رہتا ہوں۔بغیر کسی دواء کے الحمدالله سارا سال جنسی و اعصابی طاقت قوت لاجواب رہتی ہے دل مظبوط ہوجاتا ہے نظر خوب تیز ہوتی ہے کمر مضبوط ہوجاتی ہے ۔تمام اعصابی درد ختم ہوجاتے ہیں۔ الحمدالله یہی نسخہ اعصابی و جنسی طاقت و صلاحیت میں بھرپور اضافہ کردیتا ہےمادہ بھی خوب گاڑھا اور بس کام کرتے رہیں تھکاوٹ نھیں ہوتی الحمدالله میری ذہنی قلبی طاقت کا راز یہی ہے آپ بھی استعمال کریں سب دوائیں بھول جائینگے بڑھاپے میں بھی جوانی کہ مزہ الحمدالله
چلیں آج بتاہی دیتا ہوں ۔۔۔اب دوبارہ بنارہا ہوں۔
کہ میں اس موسم کہ شروع میں کیا استعمال کرتا ہوں کہ سارا سال الحمدالله فٹ چست تندرست رہتا ہوں۔بغیر کسی دواء کے الحمدالله سارا سال جنسی و اعصابی طاقت قوت لاجواب رہتی ہے دل مظبوط ہوجاتا ہے نظر خوب تیز ہوتی ہے کمر مضبوط ہوجاتی ہے ۔تمام اعصابی درد ختم ہوجاتے ہیں۔ الحمدالله
یہی نسخہ اعصابی و جنسی طاقت و صلاحیت میں بھرپور اضافہ کردیتا ہے
مادہ بھی خوب گاڑھا اور بس کام کرتے رہیں تھکاوٹ نھیں ہوتی
الحمدالله میری ذہنی قلبی طاقت کا راز یہی ہے آپ بھی استعمال کریں سب دوائیں بھول جائینگے بڑھاپے میں بھی جوانی کہ مزہ الحمدالله
جواہر مہرہ قلبی ایک گرام
پیسٹ عجوہ کھجور 100گرام
مغز چلغوزہ 100گرام
زاعفران 18گرام
لبوب کبیر مکمل اجزاء کے ساتھ تیار شدہ 200 گرام
شہدچھوٹی مکھی بیری کا خالص 70گرام
مغز چلغوزہ کو کونڈی میں ڈال کر رگڑیں اور عجوہ کا پیسٹ ملاتے جائیں ان کا پیسٹ بناکر زاعفران ثابت شامل کرلیں
اب اس پیسٹ میں شھد لبوب کبیر اور جواہر مہرہ شامل کرکے نصف گھنٹہ مخلوط کریں یاد رھے آدھا گھنٹہ انکو آپس میں مکس کریں شیشے کے جار میں محفوظ کرلیں۔
ایک چمچ چاے والا پانچ گرام روزانہ رات نیم گرم دودھ سے استعمال کریں۔
اور ذندگی کے بھرپور مزہ لوٹیں۔ الحمدالله
حکیم نعمان جاوید
فاضل الطب والجراحت رجسٹرڈ
سلطانی دواخانہ
Comments
Post a Comment