معدے کے السر کے لیے

معدے کے السر کے لیے
معدے کے السر کے لیے ایک آزمادہ نسخہ تحریر کررھا ھوں میں نے کئی بار بنایا اور اچھا رزلٹ پایا سوچا کہ آج گروپ میں بھی سینڈ کردو مصطگی رومی ایک تولہ بادام گری 100گرام گلقند 250گرام معجون بنالیں  صبح شام کھانے کے ایک گھنٹہ بعد ایک چھوٹا چمچ  صبح شام پانی سے دیں

Comments

Popular posts from this blog

دیسی اومیپرازول اپڈیٹ نسخہ

مردانا کمزوری اجمل دواخانہ کا نسخہ مکمل

سرعت انزال قسط نمبر 4قوت باہ کی کمی مطلب مردانہ کمزوری یہ