اعصابی جسمانی و جنسی طاقت کا بھترین تیس روزہ مستقل غذائی علاج

السلام علیکم 
اعصابی جسمانی و جنسی طاقت کا بھترین تیس روزہ مستقل  غذائ علاج 
تیس یوم میں لوہے کی کاٹھ انشاالله کام کرتے رہیں تھکاوٹ نھیں ہوگی 
طبیعت ایک دم چست درست تندرست ہوجاتی ہے 

ایسا کریں مغز چلغوزہ سات دانے تیس دن تک روز کھائیں ، 
مغز پستہ سات دانے تیس دن تک روز کھائیں۔ 
ناغہ ہرگز نھیں کرنا ہے

دوسرا کام یہ کریں کہ 
انجیر پانچ عدد 
بادام پانچ عدد 
نرم کھجور تین عدد
ایک گلاس دودھ میں بھگو کر رکھدیں 
صبح یہ کھاکر اوپر دودھ میں ایک چمچ شہد ملاکر پی  لیں۔
شام بوقت عصر زیتون پھل دو عدد روزانہ استعمال کریں۔
بس دھیان یہ رکھنا ہیکہ دودہ ملائ کے بغیر استعمال کرنا ہے۔
الفاظ نھیں ہیں کہ کن الفاظ میں اس کی تعریف کروں بس اب آپ شروع ہوجائیں
اور یاد رھے مجھے دعاؤں میں ضرور یاد رکھا کرین۔

حکیم نعمان جاوید 
فاضل الطب والجراحت رجسٹرڈ 
سلطانی دواخانہ

Comments

Popular posts from this blog

مردانا کمزوری اجمل دواخانہ کا نسخہ مکمل

معجون خاص الخاص

تحفہ خاص ( سیکس ٹانک)