جنسی اعصابی مردانہ قوت کے لیے ایک بہترین کمپاونڈ سرعت انزال کمی انتشار اوردیگر عوارض کے لیے بہترین
جنسی اعصابی مردانہ قوت کے لیے ایک بہترین کمپاونڈ
سرعت انزال کمی انتشار اوردیگر عوارض کے لیے بہترین
یادرکھئیے جنسی قوت کا سارا دارومدار عضلات غدد اور اعصاب کی درست کارکردگی پر ہے۔۔۔مذکورہ کمپاونڈ بہت ہی معروف ہے۔۔۔عرصہ دراز سے استعمال ہورہا ہے۔۔۔۔بس پہلے مریض اگر کسی سوزش کا شکار ہے تواسکو دور کریں۔پھر بطور مقوی ایک ماہ تک کھلادیں۔۔سارے ٹوٹے ہوے سگنلز بحال ہوجائیں گے۔۔۔مگر وہی گزارش کہ پہلے معدہ جگر کے افعال کودرست کرلیں تو اثرات جلد اوردیرپا ہوں گے۔۔۔۔۔
غدی اعصابی لبوب
مغز چلغوزہ مغزاخروٹ مغز فندق مغز خربوزہ کنجد مقشر مغز خیارین مغز پنبہ دانہ ثعلب مصری تخم گزر تخم پیاز
یہ سب 50 ۔۔۔50 گرام لے لیں۔۔۔تمام ادویہ کو اچھی طرح کوٹ کر حسب معروف شہد ملاکر لبوب تیار کرلیں۔۔۔۔۔۔
صبح وشام خالی پیٹ ہمراہ دودھ ایک چھوٹا چمچ چاے والا۔۔۔۔
یہ ایک بہترین طاقتور مرکب ہے جو جگر اور گردوں کوطاقت دے کرکے امساک ٹائمنگ میں بھرپور اضافہ کرتا ہے۔۔جسمانی خشکی سے ہونے والی کمزوری کے لیے بہترین ہے۔۔
سفوف سداجوانی
ثعلب مصری موصلی سفید انڈیا
مغز بنولہ
چھلکا اسپغول
پہلی تینوں ادویات کو ہاون دستہ میں باریک کرلیں۔۔۔۔اور بعد میں چھلکا ملالیں۔ایک بڑا چمچ لیکر ایک پاو دودھ میں کھیر بناکررکھ دیں۔۔صبح خالی پیٹ ھمراہ غدی اعصابی لبوب کے لیں۔۔
سرعت انزال کو جڑ سے اکھاڑ پھینکتا ہے۔۔۔۔مگر شرط یہ ہے کہ ادویات خالص ہوں۔۔۔منی کی کمی کو پورا کرتا ہے۔۔۔دوتین ہفتوں میں جراثیم کی کمی کوپورا کردیتا ہے۔۔۔۔غدی تحریک کی وجہ سے انتشار ناہوتا تو اس سے بہت جلد انتشار شروع ہوجاتا ہے۔۔
دونوں نسخے نہایت بہترین رزلٹ دیتے ہیں۔۔۔۔ساتھ دیگر معاون ادویہ جیسے غدی اعصابی ہاضم۔۔۔۔۔مفرح شاہی۔۔۔خمیرہ گاوزبان خودساختہ کااستعمال ایک طبیب بوقت ضرورت کرسکتا ہے۔۔۔جو لوگ معدہ جگرمثانہ کی گرمی کارونا روتے رہتےبیں۔۔وہ صرف دوہفتے استعمال کریں۔۔ان شاء اللہ خوشیاں لوٹ آئیں گی۔۔تمام احباب سے دعاوں کی گزارش ہے۔۔۔
محمد عمران صفدر
Comments
Post a Comment