شوگر +مقوی+ممسک
شوگر +مقوی+ممسک
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
عافیت موجود و مقصود!
ھمارے ایک دوست حکیم حافظ مشتاق صاحب کا کامیاب نسخہ ھے۔
بیحد مٶثر ھے۔
انھی کا ایک نسخہ بلڈ پریشر کے لٸیے بھی بھیج دوں گا۔
ھوالشافی
کلونجی ادھ پاٶ۔
پھلی کیکر ادھ پاٶ۔
تخم بالنگو ادھ پاٶ۔
خولنجان ادھ پاٶ۔
زیرہ سفید ادھ پاٶ۔
تخم کریلہ ادھ پاٶ۔
افسنتین ادھ پاٶ۔
تخم جامن ایک پاٶ۔
چراٸتہ نیپالی ادھ پاٶ۔
تخم کاھو ایک چھٹانک۔
مصطگی رومی
ایک چھٹانک۔
کشتہ بیضہ مرغ ۱۰۰ گرام۔
کشتہ چاندی ۱ تولہ۔
کشتہ مروارید ۱ تولہ۔
سفوف بنا کر ایک ایک چمچ صبح شام۔
براۓ شوگر,امساک,قٶت باہ.
اگر اس میں کشتہ مرجان جواھر دار اور کشتہ قلعی کا اضافہ تولہ تولہ کر دیا جاۓ تو فواید سہ تا چہار چند ھو سکتے ھیں۔
کشتہ جات بیشک اشرف لیبارٹریز یا ھمدرد یا سلیمانی کے تیار شدہ شامل کییے جا سکتے ھیں۔
البتہ ھم اپنی ترکیب سے شامل کرتے ھیں۔
والسلام
دعا گو
پیر مخدوم اویس علی چشتی الکاملی ثم سہروردی
سجادہ نشین
پیر جہانیاں شریف
مظفر گڑھ
Comments
Post a Comment