دواۓ اسنان سلطانی دانتوں کی تمام امراض کا واحد و بھترین علاج

السلام علیکم 
دواۓ اسنان سلطانی 

دانتوں کی تمام امراض کا واحد و بھترین علاج 

دانتوں کے ہلنے کیلیے الگ دواء 
درد کیلیے الگ دواء 
مسوڑھوں کی جلن ماسخورہ کیلیے الگ دواء 
دانتوں سے خون آنے کیلیے الگ دواء 
دانتوں کی صفائ کیلیے الگ دواء اور پیسٹ 
کمال ہے جی 
انگریزی بابو نے 
 ٹہیک کام پر لگایا ہے ہم سب کو 

الله کے بندوں قدرت ک قریب ہوکر دیکھو تو سهی ، آپکی صحت کے سارے غم سکھ و راحت میں بدل جائینگے انشاالله 

ایک مکمل علاج پیش کررہا ہوں جو دانتوں کے اوپر مذکورہ تمام امراض میں مفید ترین ہے 
تعریف انشاالله آپ خود کرینگے 
بس شرط یہ ہیکہ فریش اجزاء سے بنالیں 

پھٹکڑی سفید 50 گرام - پھٹکڑی سرخ 50 گرام لونگ 10 گرام - پاؤڈر الائچی سبز 5 گرام

ترکیب تیاری: پھٹکڑی پیس کر آدھی کڑاہی میں بچھا کر اوپر لونگ ثابت بچھا کر باقی آدھی پھٹکڑی او پر بچھا کر آگ پر رکھیں۔

جب شگفتہ ہو جائے آگ بند کر دیں اتار کر کھرل کریں باریک ہونے پر الائچی پاؤڈر مکس کر کے ھوا بند ڈبہ میں محفوظ کر لیں۔ تیار ہے 

نصف ماشہ سفوف مذکور رات سونے سے قبل دانتوں مسوڑ ہوں پر مل کر چھوڑ دیں جو پانی نکلے تھوکتے جائیں دس منٹ بعد کلی کر لیں
انشااللۂ پھلے ہی دن آپکو تعریف پر مجبور کردیگا 
انشاالله 
دانتوں کے شدید ترین درد ، دانتوں کے پیلے داغ ، دانتوں کے ہلنے ، ماسخورہ دانتوں سے خون آنا مسوڑھوں کی جلن کو مکمل ختم کردیتا ہے۔ 
پوسٹ کو شییر کردیا کریں ۔ جزاک الله 

حکیم نعمان جاوید 
سلطانی دواخانہ رجسٹرڈ 

Hakeem Noman Javed

Comments

Popular posts from this blog

مردانا کمزوری اجمل دواخانہ کا نسخہ مکمل

معجون خاص الخاص

تحفہ خاص ( سیکس ٹانک)