معجون سلاجیت سلطانی ، وہ مریض جو دنیا کی ساری دوائیں کھاچکے ہیں حتی کہ انگریزی گولیوں سے بھی انتشار و سختی نھیں ہوتی یہ نسخہ استعمال کریں پھر رزلٹ دیکھیں انشاالله اور بڑھاپے میں جوانی جیسے صحتمند ہوجائیں۔بے انتھاء مؤلد خون ہے چھرہ کو بارونق بناتی ہے ۔ مادہ تولید مثل گوند گاڑھا ہوجاتا ہے۔ کمر کو مضبوط کرتی ہے۔ دل و دماغ کو طاقت دیتی ہے۔ گردوں کو مضبوط کرکے جنسی طاقت و قوت میں ناقابل برداشت اضافہ کرتی ہے۔ تمام اعصابی دردوں کو ختم کرتی ہے۔ سستی و تھکاوٹ کو مکمل ختم کرتی ہے۔ ہرقسمی اعصابی و جنسی کمزوری کا بھترین علاج ہے۔

معجون سلاجیت سلطانی
السلام علیکم دوستو 
ہمارے ہوتے پریشان نہ ہوں 
وہ مریض جو دنیا کی ساری دوائیں کھاچکے ہیں حتی کہ انگریزی گولیوں سے بھی انتشار و سختی نھیں ہوتی یہ نسخہ  استعمال کریں پھر رزلٹ دیکھیں انشاالله 
اور بڑھاپے میں جوانی جیسے صحتمند ہوجائیں۔
بے انتھاء مؤلد خون ہے چھرہ کو بارونق بناتی ہے ۔ مادہ تولید مثل گوند گاڑھا ہوجاتا ہے۔ کمر کو مضبوط کرتی ہے۔ دل و دماغ کو طاقت دیتی ہے۔ گردوں کو مضبوط کرکے جنسی طاقت و قوت میں ناقابل برداشت اضافہ کرتی ہے۔ تمام اعصابی دردوں کو ختم کرتی ہے۔ سستی و تھکاوٹ کو مکمل ختم کرتی ہے۔ ہرقسمی اعصابی و جنسی کمزوری کا بھترین علاج ہے۔ 

کیا فائدہ ایسے علم کا جو دوسروں سے چھپایا جاۓ میں اپنے سارے نسخہ پوسٹ کرتا ہوں میرے اندر بخل نھیں ہے رزق مالک نے دینا ہوتا ہے ۔ بس دعا ضرور کیا کریں۔

سب بتاؤنگا کیسے  بھرپور خوشگوار اذدواجی لمحات کو  گزارا جاسکتا ہے وہ بھی خالص دیسی نسخہ جات سے بس تھوڑی محنت کرنی ہوگی 
آپ ایسا کریں 
خالص سلاجیت آفتابی ڈھونڈھ لیں 
قریباً 1تولہ 
زاعفران خالص اعلی  5 گرام 

خولنجان
تخم کونچ 
تخم اسپند 
  کا انتھائ باریک مثل سرمہ سفوف ایک ایک تولہ 
جواہر مہرہ اعلی 1گرام
کشتہ قلعی پارہ شورہ والا 5گرام 
کشتہ بارہ سنگاہ شہد والا  5گرام 
مغز پستہ 50گرام 
مغز چلغوزہ 50گرام 
لونگ 20گرام
خالص چھوٹی مکھی کا شہد 320گرام 
اجزاء کا سفوف  کشتہ جات مکس کرلیں اور شہد میں سلاجیت شامل کرکے  تین گھنٹہ مسلسل رگڑائ کریں  معجون تیار کرلیں۔ 
نصف چمچ رات شھد ملا نیم گرم دودھ سے استعمال کریں ۔
اور بڑھاپے میں جوانی جیسے صحتمند ہوجائیں انشاالله 

حکیم نعمان جاوید 
فاضل الطب والجراحت رجسٹرڈ 
سلطانی دواخانہ

Hakeem Noman Javed

Comments

Popular posts from this blog

مردانا کمزوری اجمل دواخانہ کا نسخہ مکمل

معجون خاص الخاص

تحفہ خاص ( سیکس ٹانک)