یہ ایک ہی نسخہ امراض معدہ کے لیے بہترین دوا ہے جو معالج کے مطب کو چار چاند لگا سکتا ہے ہر مطب کی زینت ہونا چاہیے۔فواھد۔ معدہ و پیٹ کے تمام امراض میں مفید ہے۔ بھوک کی کمی معدہ کا درد سینے کی جلن السر تیزابیت خوراک کا ہضم نہ ہونا کھٹے ڈکار معدہ و پیٹ کا بھاری پن پیٹ درد پیٹ کا پھول جانا ڈکار نہ آنا قبض کا ہونا ان تمام امراض کی بہترین رزلٹ ابیل دوا ہے۔قبض کے مریض نیم گرم پانی کے ساتھ استعمال کریں۔۔۔۔۔۔۔ شفائے رحمت۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔ شفائے رحمت۔۔۔۔۔۔
اس نسخے کو اپڈیٹ کیا گیا ہے اور چینی کا وزن 250 گرام کی بجائے 1 کلو کیا گیا ہے باقی نسخے کا وزن وہی رکھا ہے
اس کی وجہ ست پودینہ کی تیزی ہے تمام دوست اصلاح فرما لیں
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ۔
کیسے ہیں آپ سب دوست احباب یقین کامل ہے ایمان کی بہترین حالت میں ہوں گے اللہ پاک آپ سب کو اپنی حفظ و امان میں رکھے آمین۔
امراض معدہ کا سستا ترین نسخہء آپ دوستوں کی نظر جس کو آپ گھر میں باآسانی بنا سکتے ہیں۔سب سے پہلے آتے ہیں نسخے کی طرف اس کے بعد فواھد پر بات کرتے ہیں۔
اجزاء نسخہء۔ میٹھا سوڈا ۔50 گرام ۔ست پودینہ۔ 10 گرام۔چینی 250 گرام شوگر کے مریض دوست چینی کی بجائے شوگر آف ملک شامل کریں شوگر آف ملک کسی بھی ہومیوپیتھی سٹور سے باآسانی مل جائے گا۔
سب ادویات کا سفوف بنا لیں
بڑوں کے لیے آدھی چمچ سے ایک چمچ کھانے کے بعد سادہ پانی کے ساتھ دن میں دو سے تین بار
بچوں کو عمر کے حساب سے دے سکتے ہیں۔
یہ ایک ہی نسخہ امراض معدہ کے لیے بہترین دوا ہے جو معالج کے مطب کو چار چاند لگا سکتا ہے ہر مطب کی زینت ہونا چاہیے۔
فواھد۔ معدہ و پیٹ کے تمام امراض میں مفید ہے۔ بھوک کی کمی معدہ کا درد سینے کی جلن السر تیزابیت خوراک کا ہضم نہ ہونا کھٹے ڈکار معدہ و پیٹ کا بھاری پن پیٹ درد پیٹ کا پھول جانا ڈکار نہ آنا قبض کا ہونا ان تمام امراض کی بہترین رزلٹ ابیل دوا ہے۔
قبض کے مریض نیم گرم پانی کے ساتھ استعمال کریں۔
دعا کیجیے کہ اللہ پاک مجھے آسانیاں تقسیم کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین
حکیم خواجہ محمد نعیم
سلیم دوا خانہ اڈا نور حیات کالونی بھلوال ضلع سرگودھا
پوسٹ اچھی لگے تو شیر ضرور کر دیا کیجیے تاکہ کسی انسان کا بھلا ہو جائے
Comments
Post a Comment