سفوف سلیمانی

,,پرمنافع سفوف,, 
ماخذ کنزالمجربات حکیم عبد اللہ صاحب مرحوم 
دوسال سے معمولات میں شامل ہے, نہایت ہی مفید دوا ہے 
زیرہ سفید یا سیاہ 
سونف 
تخم الائچی کلاں 
کشنیز 
فلفل سیاہ 
پوست بیخ مدار 
اناردانہ 
برگ پودینہ خشک 
اجوائن دیسی 
نوشادر 
ہر ایک دوا دس دس گرام 
چینی سوگرام 
سفوف بنالیں 
مقدار خوراک :دوتاتین ماشہ دن میں دو تا چابار ہمراہ پانی 
فوائد:غالبا ایسی کوئی بیماری نہیں جس کے لیے یہ کسی نہ کسی طرح مفید نہ ہو بالخصوص پیٹ پھولنا, قبض, کھٹے میٹھے ڈکار, بھوک نہ لگنا, جوڑوں کا درد, کمردرد, پیٹ درد, دست پیچش خونی یا سادہ, بخار, کھانسی, سردردوغیرہ کے لیے بہت مفید ہے..

Comments

Popular posts from this blog

مردانا کمزوری اجمل دواخانہ کا نسخہ مکمل

معجون خاص الخاص

تحفہ خاص ( سیکس ٹانک)