جنسی طاقت کیلئۓ وقتی اور فوری ضرورت کا بھترین و سستا علاج

السلام علیکم دوستو مھنگے نسخہ جات نھیں بنا سکتے تو یہ بنالیں بس دعاؤں میں یاد رکھا کریں۔

جنسی طاقت  کیلئۓ وقتی اور فوری ضرورت کا بھترین و سستا علاج 

کیکر کے پانچ انگ  30 +30 گرام ہموزن مثل سرمہ سفوف بنالیں

(  5 انگ کا مطلب یہ پانچ اجزاء ہیں۔۔۔
  برگ۔ پھول۔ گوند۔ پھلی چھلکا یعنی چھال )

اب اس سفوف میں 
خولنجان  10گرام
تخم کونچ  10 گرام
عقرقرحا 10  گرام 
کشتہ شنگرف سادہ 5 گرام
انکا سفوف بناکر دونوں کو مخلوط کرلیں دواء تیار ہے ۔
پانچ سو ملیگرام کیپسول بنالیں ۔ 
رات نیم گرم دودھ سے 

قاطع سرعت انزال  وقت خاص میں زبردست اضافہ ۔ بھترین  مؤلد و مغلظ منی ۔ بھترین انتشار ۔ اعصابی طاقت و جنسی طاقت کا بھترین مستقل و فوری اثر علاج ہے۔ 

حکیم نعمان جاوید 
سلطانی دواخانہ


Comments

Popular posts from this blog

دیسی اومیپرازول اپڈیٹ نسخہ

مردانا کمزوری اجمل دواخانہ کا نسخہ مکمل

سرعت انزال قسط نمبر 4قوت باہ کی کمی مطلب مردانہ کمزوری یہ