نسخہ نواب شاھی گولیاں
نسخہ نواب شاھی گولیاں
محترم یہ نسخہ 2021 کے شروع کیا ھے
یہ نہ صرف جنرل ٹانک ھے بالکہ عضاء رئیسہ دل دماغ جگر گردوں کا محافظ نسخہ ھے
مشک کستوری. عنبر. زعفران. ورق سونا. ورق نقرہ جندبدستر. مومیائی. کشتہ مروارید اور دیگر قیمتی اجزا ھے جو کہ نہ صرف قوت باء کو بحال کرتا ھے بالکہ جوانی کی لذتیں لوٹ آتی ھیں بے حد مقوی اور ممسک ھے پر مسرت۔ زندگی کی بہاریں لوٹ آتی ھیں
یہ ہر آدمی کی قوت خرید کا نسخہ نہیں ھے کافی مہنگا ھے کیونکہ اس گے اجزا بادشاہوں نوابوں کے زیر استعمال والے اجزا ھیں
مگر جگہ جگہ عطایوں ٹھگوں کو ہزاروں روپے لٹانے سے بہتر ھے ایسا نسخہ زندگی میں ایک بار بنا کر استعمال کر لیا جاے صرف ایک بار تو کبھی بھی زندگی بھر جنسی طور پر کمزوری محسوس نہیں ھو گی چاھے تو چار شادیاں کر لے
10. 20. سال تک اثر رکھنے والا مرکب ھے زیادہ تعریف کی ضرورت کیا؟ اجزا ھی بتا رھے ھیں
نسخہ
مومیائی 1گرام
مصطگی 1گرام
کشتہ مروارید 1گرام
قرنفل 1گرام
جلوتری 1گرام
درنج عقربی 1گرام
عود هندی 1گرام
جائفل 1گرام
بہمن سفید 1گرام
دارچینی 1گرام
طباشیر انڈیا 1گرام
عود صلیب 1گرام
سنڈه 1گرام
شقاقل مصری 1گرام
ثعلب مصری 1 گرام
جداور خطائی 1گرام
تریاق 2 گرام
مشک نمبر 1 2گرام
عنبر 1گرام
ورق نقره 50 عدد
ورق طلا 20 عدد
زعفران 6 ماشہ
طریقہ
مومیائی مشک عنبر کشتہ مروارید کے علاوه باقی بریک کهرل کر لیں پهر باقی 4 چیزوں کو عرق گلاب چند قطرے میں کهرل کر کے سب دوا کے ساتھ مکس کر لیں
اور پهر دونوں ورق ملا کر 4 گهینے کهرل کریں
اور دانہ مصور کے برابر شہد کی مدد سے گولی بنا لیں
رات آدها کلو دوده میں ایک چمچہ شهد ملا کر کهانے کے آدھا گھنٹہ بعد ایک گولی کها لیں
چند دن میں قدرت کا کمال دیکهیں کهوئی هوئی جوانی اور بہاریں واپس لوٹ آئیں گی
آپ کی دعا کا طالب
حکیم محمد لطیف
رحیم یار خان
Comments
Post a Comment