سفوف مغلظ قرشی دواخانہ کا نسخہ
سفوف مغلظ ظھور مشکل لکھتا ھے پورا پنسار لکھ دیتا ھے لو جی آج قسم توڑ دی اور اک انتہائ آسان نسخہ لیکن فوائد میں کامل نسخہ پیش کر رھا ھوں سرعت اور رقت اور جریان کے لیے مستحکم بند اور چند ٹکوں میں بننے والا نسخہ اور مزے کی بات مملکت خداد کے شفا خانوں سے ٹنوں کے حساب سے بن کر مہنگے داموں فروخت ھونے والا نسخہ آپ کی نظر نسخہ نسخہ نسخہ ملٹھی , سمندر سوکھ ھر اک تین تولہ اور پھلی کیکر چھ تولہ سفوف بنا لیں پانچ گرام دن میں دو بار ھمراہ دودھ استعمال کریں نوٹ یہی نسخہ لیکوریا کے لیے بھی مفید ھے کیسی رھی ھے نا آسان نسخہ اب جناب راضی رھنا ظھور احمد رضا
سفوف مغلظ
پھلی ببول 6 تولہ
ملٹھی 3 تولہ
سمندر سوکھ 3 تولہ۔ سفوف کرلیں۔ صبح شام 7 گرام ہمراہ دودھ لسی یا ملک شیک کیلا یا سیب۔ افادیت کے لیے اتنا کہنا کافی ہے کہ حکیم حسن قرشی کی اولاد امجاد اس کو تیار کرکے ملک و بیرون ممالک ٹنوں کے حساب سے بیچ چکی۔ رقت سرعت اور اعصابی کمزوری میں لاکھوں لوگوں کا مجرب ہے۔
Comments
Post a Comment