مرگی Epilepsy
اسلام علیکم
مرگی Epilepsy
حقیقت یہ ھیکہ مرگی کا مکمل علاج ضروری ھے اسکے ساتھ ساتھ یہ بھی حقیقت ھیکہ یہ ایک طویل دورانیہ کا علاج ھے اور بھت جلد اس مرض میں کوئ خاطر خواہ فائدہ نھیں نظر آتا ، باالمشافہ کسی طبیب حاذق سے ملکر علاج شروع کرائیں یاپھر بازار سے تیار شدہ یہ ادویات لیکر علاج شروع کریں جب مالی حیثیت مستحکم ہوجاۓ تو باقائدہ علاج شروع کریں
خمیرہ جدوار عود صلیب والا
معجون نجاح ( اجمل دواخانہ )
باھم مکس کرلیں چمچ چمچ صبح شام دودھ سے
حب صرع 1+1گولی صبح رات ہمراہ آب تازہ (اجمل دواخانہ)
شربت احمد شاھی چمچ چمچ صبح شام
متواتر استعمال کریں ناغہ ہرگز نہ کریں اللہ فضل فرمائینگے
حکیم نعمان جاوید
فاضل الطب والجراحت
#epilepsy
Hakeem Noman Javed
Comments
Post a Comment