اکسیر سنگرہنی سلطانی ,IBS کا مکمل علاج

اکسیر سنگرہنی سلطانی ,IBS کا مکمل علاج

چند باتیں جو جاننا ضروری ہیں۔۔۔

کبھی دست کبھی قبض ہوجانا۔۔۔منہ میں چھالے۔۔نگلنا مشکل ہوجاتا ہے۔۔خون کی کمی سے رنگ زرد ہوجاتا ہے  ۔۔مریض لاغر اور کمزور ہوتا ہے دن بدن۔۔وٹامن بی کی کمی اسکا سب سے بڑا سبب ہے۔انتڑیاں کمزور ہوجاتی ہیں۔ کھانے کے فوراً بعد حاجت ہوجاتی ہے پاخانہ میں جھاگ ا ر سفیدی ۔۔۔بدبو اور چکنائ کا اضافہ .  زبان کی سوجن  ہوتی ہے
اسباب: ۔ عام طور پر بدہضمی رنج و غم ڈپریشن ذہنی پریشانی اسکے اسباب ہیں۔

بہترین علاج ، سلطانی دواخانہ کا مجرب نسخہ بنائیں اور دعاؤں میں یاد رکھیں۔

نسخہ:
کڑاچھال  5 تولہ
گل گلاب صاف ½2 تولہ 
دانہ الائچی کلاں سوا تولہ 

سب کا سفوف تیار کریں ۔
خوراک 2 سے 3ماشہ گرمیوں میں لسی چھاچھ سے اور سردیوں میں تازہ پانی سے ۔
اسکے ساتھ جوارش انارین کا استعمال پھی مفید ہے۔

حکیم نعمان جاوید
فاضل الطب والجراحت

Comments

Popular posts from this blog

مردانا کمزوری اجمل دواخانہ کا نسخہ مکمل

معجون خاص الخاص

تحفہ خاص ( سیکس ٹانک)