کیپسول زعفران شنگرفی

السلام علیکم 

کافی دن کی بےپناہ مصروفیت کے بعد آج کی پہلی تحریر ہی انشااللۂ آپکی  تھکاوٹ اور آپکے انتظار کی کوفت ختم کردیگی 
فریش تیار ہے۔ 
انتھاء کا سریع الاثر نسخہ ہے 

کیپسول زاعفران شنگرفی 

خیال سے قطرہ آجانا ،  رومانس کرتے ہوۓ قطرہ آجانے کو ختم کرتا ہے 
بے انتھاء مقوی باہ ہے 
انتشار کو مثل فولاد کرتا ہے 
عضو میں بھترین ایستادگی و نشوونماء کرتا ہے 
خصیتین میں خوب طاقت پیدا کرکے زوجیت کی طاقت و شہوت میں خوب اضافہ کرتا ہے
مقوی اعصاب ہے 
ہر سبب سے ہونیوالی جنسی کمزوری کا مستقل علاج ہے 
کمر کو بھت مضبوط کرتا ہے 
ہڈیوں کو طاقت دیتا ہے 
دل کو طاقت دیتا ہے 
دل کی دھڑکن کو نارمل کرتا ہے 
دل کو مضبوط کرتا ہے 
تھکاوٹ و سستی کو ختم کرتا ہے 
زوجیت کے بعد کی کمزوری کو ختم کرتا ہے 
مادہ تولیدی کو خوب گاڑھا کرتا ہے 
وقت خاص میں بھترین اضافہ کرتا ہے
اچانک ٹوٹنے والے تناؤ اور سگنل سسٹم کیلیۓ بھترین ہے 
دماغ کو قوی کرتا ہے۔

ازاراقی مدبر در شیر  1تولہ 
زاعفران  اعلی ½1تولہ 
فلفل دراز مصفی 1تولہ 
جنسنگ کورین  اعلی 1تولہ 
جنکو بائیولوبا 2 تولہ 
تخم اسپند مصفی  1تولہ 
کشتہ شنگرف حلتیتی 5گرام 
جواہر مہرہ طلائ اعلی  2 گرام 

تمام۔اجزاء کا مثل سرمہ کپڑ چھان سفوف تیار کریں 
زاعفران کو کشتہ جات کو آخر میں شامل کرکے اچھی طرح کھرل کرلیں۔ 

ڈھائ سو ملیگرام کیپسول بنالیں 

دودہ بوائل کرتے وقت دارچینی کی ایک کاش ڈالیں 
اس دودہ کے ساتھ ایک کیپسول رات استعمال کریں ۔ 
بفضلہ پھلے ہی دن بھترین جنسی رغبت پیدا ہوتی ہے۔ جنسی بیماری کا بھترین تریاق ہے 

حکیم نعمان جاوید 
سلطانی دواخانہ رجسٹرڈ
رابطہ 

Hakeem Noman Javed

Comments

Popular posts from this blog

مردانا کمزوری اجمل دواخانہ کا نسخہ مکمل

معجون خاص الخاص

تحفہ خاص ( سیکس ٹانک)