یورک ایسڈ میاں احسن ، فیٹی لیور
یورک ایسڈ:
سخت مادوں کو پگھلا کر خارج کرتا ہے ۔بد ہضمی ۔کٹھی ڈکاریں اور جوڑوں کے درد میں بھی مفید ہے ۔پٹھوں کو مضبوط اور اعضاء کو چست کرتا ہے ۔جوڑوں کو لچکدار بناتا ہے ۔ہڈیوں اور دانتوں کی خرابیوں کو دور کرتا ہے۔بھوک لگاتا ہے ۔گردوں کی پتھری اور فیٹی لیور میں بھی اکسیر سے کم نہیں ہے
اسگند۔سورنجاں شیریں ۔سنڈھ ۔قسط شیریں ہر ایک 8 تولہ
پیپلا مول۔ہلدی۔سورنجاں تلخ۔ثناء مکی ہر ایک 4 تولہ
فلفل سیاہ ۔نوشادر ۔ریوند خطائی ۔ریوند عصارہ ہر 2 تولہ
تمام اشیاء کا سفوف بنا لیں 3 ٹائم کھانے کے بعد 3 ماشہ ہمراہ قہوہ پودینہ سونف زیرہ سفید سبز الائچی لیں
چند دن کے استعمال سے یورک ایسڈ ٹھیک ہوجائےگا اور معدہ و جگر کی بھی اصلاح ہو جائے گی ان شاءاللہ
اللہ ہم سب کا حامی و ناصر
میاں محمد احسن
Comments
Post a Comment