کولیسٹرول لیول کا بڑھ جانا . ٹرائی گلیسرائڈ کا بڑھ جانا . یورک ایسڈ .وغیرہ انہی وجہ سے دل کے امراض جگر کے امراض فیٹی لیور گردوں کے امراض . . بلڈ پریشر کے مسائل
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ . . دوستوں کی خدمت میں ایک مجرب المجرب اکسیری صفات کا حامل نسخہ حاضر خدمت ہے جو دور حاضر کی ناقص غذاؤں کی وجہ سے ہونے والے امراض . مثلا . کولیسٹرول لیول کا بڑھ جانا . ٹرائی گلیسرائڈ کا بڑھ جانا . یورک ایسڈ .وغیرہ انہی وجہ سے دل کے امراض جگر کے امراض فیٹی لیور گردوں کے امراض . . بلڈ پریشر کے مسائل اور کئی ان گنت امراض سامنے اتے ہیں . یہ نسخہ خاص کر ان امراض کے لیے انتہائی کارگر ثابت ہوگا انشاءاللہ تو اتے ہیں نسخہ کی طرف . . اجوائن دیسی حسب ضرورت . لے کر کسی چینی کے یا سٹیل کے برتن میں ڈالیں اوپر اب ادرک اتنا ڈالیں کہ اچھے سے اجوائن تر ہو جائے اجوائن پھول کر سارا پانی اپنے اندر جذب کر لے گی اب اجوائن کو اچھی طرح خشک کر لیں بعد از دیسی لہسن کا پانی اسی طرح اجوائن کے اندر ڈالیں تاکہ اجوائن اچھے سے لہسن کے پانی کے اندر تر ہو جائے دوبارہ اجوائن کو اچھے سے خشک کر کے فائن پاؤڈر کر لیں اپ کا نسخہ اکسیری تیار ہے . مقدار خوراک . .ادھا چمچ چائے والا صبح و شام ہمراہ نیم گرم پانی . باقی مریض کی کیفیات کو مد نظر رکھتے ہوئے مقدار خوراک کم یا زیادہ بھی کی جا سکتی ہے انشاءاللہ اللہ کے فضل و کرم سے 10 سے 15 دن کے اندر مریض کی رپورٹ نارمل ہو جاتی ہے . . یہ نسخہ موٹاپے کے لیے بھی اکثیر کا کام کرتا ہے جسم سے فالتو چربی کو پگھلا کر بغیر نقصان کے انسان کو سلم اینڈ سمارٹ بناتا ہے . . اس نسخہ کو مزید طاقتور اور تیز کرنے کے لیے ورقیہ مدبر ڈالیں . مثال کے طور پر اگر نسخے کا وزن 800 گرام ہے تو ورکیہ اس میں پانچ گرام ڈلے گی . . ورکیہ مدبر . . . دیسی لہسن ایک پاؤ . ادرک ایک پاؤ . سفید پیاز ایک پاؤ . تینوں اجزاء کا نقدہ بنا لیں . اب سٹیل کی کڑھائی میں ادھا نقدہ نیچے رکھیں اوپر تولا تولا کی دو ڈلیاں ورقیہ ہڑتال کی رکھیں باقی نغدہ اوپر ڈھیری نما رکھ کر ہلکا ہلکا دبا دیں اور اوپر ایک بڑا پیالہ الٹا رکھ دیں ہلکی انچ پر پکائیں جب اچھے سے نقطے کا پانی خشک ہو جائے اور نقدہ نیچے سے اوپر کی طرف جلنا شروع ہو جائے تو انچ بند کر دیں ٹھنڈا ہونے پر احتیاط کے ساتھ ورکیہ نکال لیں ورکیہ اپ کو چرخ شدہ حالت میں پھولی ہوئی با وزن ملے گی اب اس ورکیہ کو مزید چار سے چھ گھنٹے زوردار ہاتھوں سے کھرل کر کے محفوظ رکھ لیں یہ ورقیہ نسخہ ہذا میں استعمال کریں اب یہ نسخہ مزید طاقتور ہو گیا ہے اور یہ دل کے بند والوں کو بھی انشاءاللہ کھولے گا . تمام دوست بنائیں اور اپنے مریضوں کو استعمال کروائیں اپنے مطب کی زینت بنائیں . اور مجھ ناچیز کو اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں یہ نسخہ ہمارا اپنا ذاتی ترتیب دیا ہوا ہے اپ کو کسی گروپ کسی بک میں نہیں ملے گا بنائیں اور دعاؤں میں یاد رکھیں . حکیم مبشر حسین چوہدری فرام چشتیاں . ممبر . یونیفیکیشن طبی فاؤنڈیشن پنجاب پاکستان . . 03024991674
Comments
Post a Comment