تبخیر معدہ المعروف گیس ظہور احمد رضا

تبخیر معدہ المعروف گیس 
السلام علیکم ورحمتہ اللہ 
مشہور عام مسئلہ ہے 
مگر اس کے اسباب پر غور فرمائیے تو یہ مملکت خداداد کا قومی مسئلہ قرار پائے گا ۔
اب آپ نے پوچھنا ھے وہ کیسے ؟
بغیر بھوک کے کھانا 
مختلف اقسام کے کھانے ایک ہی وقت میں کھانا 
ضرورت سے زیادہ کھانا 
کھاتے ہی لیٹ جانا
بادی اشیاء کا زیادہ استعمال کرنا 
بیکری 
کھانا کھاتے ہی نہانا
اور کھانا کھا چکنے کے تین گھنٹے سے پہلے عمل مباشرت سے گزر جانا ۔
جی سنائیں پھر کھانا مشہور عام مسئلہ ؟ 
علاج 
سب سے پہلے غذا سادہ کریں 
حسب ضرورت استعمال کریں 
ذیل کا نسخہ استعمال کریں 
نسخہ 
اجوائن دیسی 
لونگ 
دارچینی
فلفل دراز 
جائفل
رائی 
بابچی 
سوئے 
پودینہ 
تمام ادویات کو ہم وزن لے کر صاف کرنے کے بعد سفوف بنا لیجئے 
خوراک 
دو گرام صبح دوپہر شام ہمراہ پانی 
ثقیل ھضم چیزوں سے پرہیز کروائیں 
اللہ حافظ و ناصر 
ابن طب

Comments

Popular posts from this blog

مردانا کمزوری اجمل دواخانہ کا نسخہ مکمل

معجون خاص الخاص

تحفہ خاص ( سیکس ٹانک)