شاہی گولیاں ، فیٹی لیور

شاہی گولیاں
(نورانیہ دواخانہ کی مشہور عام دوا جو پنڈی سے جہلم کے درمیان بسوں مین عرصہ دراز سے فروخت ہورہی ہے)

اجزاء نسخہ
ترپھلا, پھلی کیکر, سنگھاڑا, سنامکی, تمہ خشک, ہر ایک آدھا کلو, اجوائین دیسی اجوائین, اجوائین خراسانی, تخم حرمل, گل سرخ, ریوند چینی, کلونجی, سونف ہر ایک پاو,  نوشادر ٹھیکری, تخم ریحان, مصبر, کچلہ مدبر, جنگ ہریڑ, پتری فولاد, ہر ایک آدھا پاو, اور تخم دھتورہ سیاہ دو تولہ, 
ترکیب تیاری۔ 
سب اجزاء کو باریک کپڑچھان سفوف کرین اور پانی سے گوند کر نخودی گولیاں بنالیں۔ 
مقدار خوراک۔ ایک سے دو گولی صبح شام
فوائد۔ قبض, آنتوں کی کمزوری, کمی خون, جوڑوں کا درد, جریان, لیکوریا, معدہ کی عمومی خرابیاں, شوگر, فیٹی لیور, عمومی کمزوری, تھکاوٹ, مردانہ کمزوری جیسے عوارضات مین مسلسل استعمال سے فوائد ملتے ہین۔
اگر کوئی دوست لینا چاہے تو 100 گوکیاں آٹھ سو روپے کی ملینگی۔ 
حکیم سید رضوان شاہ 03455580471

Comments

Popular posts from this blog

مردانا کمزوری اجمل دواخانہ کا نسخہ مکمل

معجون خاص الخاص

تحفہ خاص ( سیکس ٹانک)