خارش ۔الرجی ہمہ قسم

خارش ۔الرجی ہمہ قسم :

سنا مکی۔تخم تارا میرا ۔قلمی شورہ ۔میٹھا سوڈا ۔زیرہ سفید گیرو۔ہر ایک 5 تولہ ست پودینہ۔کافور 2۔2 گرام سفوف بنا کر 3 گرام صبح وشام شربت عناب کے ساتھ لیں 

گندھک آملہ سار اور کافور 6۔6 گرام سفوف بنا لیں 
روغن تارا میرا 150 گرام نیم گرم میں ملا کر رکھ دیں ۔ٹھنڈا ہونے پر  متاثرہ جگہ پر لگائیں 
خارش۔داد ۔الرجی کے لیے بہترین چیز ہے
والسلام
میاں محمد احسن

Comments

Popular posts from this blog

دیسی اومیپرازول اپڈیٹ نسخہ

مردانا کمزوری اجمل دواخانہ کا نسخہ مکمل

سرعت انزال قسط نمبر 4قوت باہ کی کمی مطلب مردانہ کمزوری یہ