حب زعفران اعلی
السلام علیکم
ہرقسمی نقصان سے پاک
سو فیصد خالص دیسی نسخہ
حب زاعفران اعلی
ایک انتھائ قدیم نسخہ عرض کررہا ہوں جسکے استعمال سے پھلے ہی دن خوب جنسی رغبت و جذبات بیدار ہوتے ہیں
مقوی اعصاب ہے
پٹھوں کو طاقت دیتا ہے
کمر کو مضبوط بناتا ہے
تھکاوٹ ختم کرتا ہے
مادہ تولیدکو خوب گاڑھا کرتا ہے
وقت خاص مین اضافہ کرتا ہے
انتشار و جنسی رغبت پیدا کرتا ہے
مادہ تولیدی کی افزائش کرتا ہے
خصیتین کو طاقت دیتا ہے
خون مین اضافہ کرتا ہے
ہاتھ پاؤ کی کپکپاہٹ کو کم کرتا ہے
گھٹنوں کے درد کو کم کرتا ہے
الحمدالله بھترین رزلٹس ہیں
زاعفران ½1,تولہ
دیسی لونگ ایک تولہ
نرچھوہارہ ایک تولہ
مغز بادام 1تولہ
مغز چلغوزہ 1تولہ
موچرس 1تولہ
پھٹکری بریاں 1تولہ
سمندر سوکھ 1تولہ
مصطلگی رومی اصل 1تولہ
عقرقرحا 1تولہ
کشتہ شنگرف سادہ 5ماشہ
اصل ہیرا ہینگ 3ماشہ
تمام خشک اجزاء کا سفوف بنالیں اور کشتہ شنگرف مکس کرلین تمام تر اجزاء کو کوٹ لیں خشک اجزاء کا سفوف ملا کر اچھی طرح گوٹ لین جب
گولی باندھنے لائق ہوتو دانہ نخود برابر گولی بنالیں۔
ایک گولی روزانہ رات نیم گرم دودھ سے استعمال کریں۔
پھلے ہی ہفتہ انتشار کامل کردیتی ہے۔
قیمت نصاب ایک ماہ
7450روپے
تمام۔اجزاء خالص ہوں ، بنانے کی ترتیب ٹھیک رکھیں حکماء دوستوں کو اور دوائیں بنانے کی ضرورت نھیں ہوگی انشاالله
حکیم نعمان جاوید
سلطانی دواخانہ رجسٹرڈ
Hakeem Noman Javed
Comments
Post a Comment