*ورم لوزتین یا ٹانسلز*
*ورم لوزتین یا ٹانسلز*
طبی ریسرچ سنٹر
تصدیقی نسخہ نمبر 267
شربت ٹانسلز طاھر شبیر ملہی والا
ھوالشافی۔
گودا املتاس ایک پاؤ دردرا کر لیں
پانی دو کلو
ریٹھا کا چھلکا 3عدد
ہلکی آنچ پر پکائیں جب آدھا پانی خشک ہو جائے تو فلٹر کر کے تین پاٶ چینی شامل کر کے شربت تیار کریں .اس کے ساتھ قسط شیریں 500mg دن میں دوبار اسی شربت یا پانی سے دیں۔۔ایک مہینہ دیں ۔مریض اپریشن سے بچ جائے گا۔
مقدار خوراک ایک چمچ دن میں تین بار دیں۔
عطیہ۔ڈاکٹر طاھر شبیر ملہی صاحب فرام وھازی03007192604
1) تصدیق۔عظمان اعظم فرام گو جرانوالہ 03006421123
2) تصدیق۔.سید تنویر شاہ صاحب لالہ موسی 033351997493.
3) تصدیق۔سید ھاشم گیلانی صاحب پشاور03329280355
4) حکیم جاوید اقبال صاحب فرام uk +447532799642
5) حکیم ریاض احمد صاحب شیخوپورہ03474723164
6) حکیم سرفراز مزمل دواخانہ میانی
344 7514972
Comments
Post a Comment