۔۔۔۔۔۔مطب کامل ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مقوی باہ ومقوی بدن چھوھارے ۔۔۔۔

۔۔۔۔۔۔مطب کامل ۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔ مقوی باہ ومقوی بدن چھوھارے ۔۔۔۔
مزاج کے اعتبار سے یہ چھوھارے غدی عضلاتی شدید ھیں یعنی بڑے ھی گرم ھیں اب اتنی گرمی آپ کو کیوں چاھیے یہ آپ ھی جانتے ھیں میں بس دوا  وترتیب بتائے دیتا ھوں 
موٹے موٹے چن کے چھوھارے لےلیں اب درمیان سے چیر کے ان کے دو ٹکڑے کرکے درمیان میں مغز پستہ باریک پیس کر بھر دیں اور اوپر سے دھاگہ مضبوطی سے لپیٹ کر باندھ دیں اسی طرح ھرایک چھوھارہ الگ الگ تیار کرلیں اس کے بعد روٹی پکانے والے توے پہ تھوڑا دیسی گھی ڈال کر اس پہ چھوھارے تھوڑے تھوڑے ڈال کر خوب اچھی طرح فرائی کرلیں بس تیار ھے 
پانچ سے دس تک چھوھارے صبح ناشتہ میں کھالیں ساتھ گرم دودھ پی لیں کسی اور ناشتہ کی ضرورت نہیں رھتی اگر مذید ضرورت محسوس کریں تو شام کی غذا بھی یہی چھوھارے ھی کرسکتے ہیں بس برداشت آپ نے ھی کرنے ھیں انتہائی شدید قسم کی غدی عضلاتی مقوی غذا بھی اور دوا بھی ھے
محمود بھٹہ گروپ مطب کامل

Comments

Popular posts from this blog

مردانا کمزوری اجمل دواخانہ کا نسخہ مکمل

معجون خاص الخاص

تحفہ خاص ( سیکس ٹانک)