کیپسول ساندستر

واعلیکم  السلام 

السلام علیکم 
کتنا ہی اچھا ہوکہ آپ جب دماغ کی کمزوری کی دواء کھائیں تو ساتھ ہی بونس کے طورپر جنسی طاقت بھی خوب بڑھ جاۓ زوجیت مین خوب طبعی جذبات و لطف و سرور محسوس ہو ساتھ ساتھ دل مضبوط ہو تھکاوٹیں ختم ہو کمر خوب مضبوط ہوجاۓ وزن اٹھانے میں کوئ تکلیف نہ ہو چلنے سے سانس نہ پھولے چہرہ خوب بارونق ہوجاۓ کام کرتے ہوے تھکاوٹ نہ ہو سستی لاغری ختم ہوجاۓ 
دل مضبوط ہو دھڑکن نارمل ہوجاۓ زہنی پراگندہ خیالات میں کمی ہو ذہنی سکون ہو نیند خوب اچھی آجایا کرے تو اور کیا چاھییے آپکو 
الله ﷻ کے فضل کرم احسان سے سو فیصد دیسی خالص نسخہ کیمیکل و ہرقسمی مضرات سے پاک ہے 
جسکی چند خوراکوں سے بفضلہٖ اتنا شاندار رزلٹ ملتا ہیکہ سالوں سے مایوس مریض جو ہرجگہ سے علاج کراکر تھک گئے ہوں الحمدالله شفایاب ہوجاتے ہین۔ 
ہہ نسخہ ترمیم سے اور  کیپسول ساندستر و کیپسول اکسیر مشک کو ملا کر بنایا گیا ہے۔ 
دس دس سال کی کمزوری بھی چند یوم میں کم ہونا شروع ہوجاتی ہے۔ 
اسکے مسلسل استعمال سے انسان مثل فولاد مضبوط ہوجاتا ہے۔ خون کی کمی پوری ہوجاتی ہے طبعی جذبات بیدار ہوجاتے ہین۔ مادہ خوب گاڑھا ہوجاتا ہے۔ گردوں کی طاقت مین خوب اضافہ ہوجاتا ہے۔ غرض ہرقسمی کمزوری کو مکمل ختم کرتا ہے۔ اگر اسکے ساتھ معجون شباب کامل(اسکا نسخہ بھی میری  پروفائل پر موجود ہے ) استعمال کریں تو بس سمجھ لیں طاقت کے لحاظ آپ دس سال پھلے جیسی طاقت و قوت محسوس کرینگے نئے سرے سے جوان ہوجائنگے انشاالله 

اسطخدوس  10گرام 
برہمی بوٹی 20گرام 
فلفل سفید 10گرام 
زیرہ سفید 5گرام 
عقرقرحا اعلی 10گرام 
خولنجان 10گرام 
تج 10گرام 
لونگ دیسی 10گرام 
تخم کونچ 10گرام 
زاعفران 20گرام 
تخم اسپند 10گرام 
سونٹھ 10گرام 
کشتہ شنگرف حلتیتی 8گرام 
کشتہ قلعی پارہ شورہ والا 8گرام 
کشتہ بارہ سنگا شیر مدار والا 10گرام 
جواہر مہرہ اعلی 2 گرام 
مشک خالص 2گرام 

برھمی بوٹی کو آب برہمی بوٹی میں خشک کرلیں۔ 
تخم اسپند کو أب ادرک میں خشک کرلین۔
تمام دواوں کے سفوف کا کامل وزن شامل کرین۔ 
تمام مسفوف دوائیں اور کشتہ جات اچھی طرح مخلوط کریں کامل دس بارہ گھنٹہ کھرل کرلیں
تیار ہے۔ 
250ملیگرام کیپسول رات نیم گرم دودہ سے استعمال کراییں۔ انشاالله پھلی خوراک سے عضو میں فولاد جیسی سختی پیدا ہوجایئگی کامل و بھترین علاج ہے۔ 
تیار کیپسولز کیلیے دوست بھروقت واٹس ایپ پر رابطہ فرمائیں 
کیپسول مکمل نصاب ایک ماہ 9400روپے بمع ڈلیوری 
طالب دعاء 
حکیم نعمان جاوید 
سلطانی دواخانہ رجسٹرڈ
رابطہ 03022604194

Comments

Popular posts from this blog

مردانا کمزوری اجمل دواخانہ کا نسخہ مکمل

معجون خاص الخاص

تحفہ خاص ( سیکس ٹانک)