..........................جوارش کمونی ......................
..........................جوارش کمونی ......................
معدہ کی 90 فی صد امراض کا علاج صرف ایک ہی دواء سے
معدہ کی تکالیف میں مبتلاء افراد کے بہترین تحفہ
معدہ وامعاء کا درد بے چینی ریاح گیس تبخیر معدہ قبض پتھری گردہ ومثانہ سوداوی خارش منہ سے بدبو کا آنا یورک ایسڈ بواسیر پیشاب کی زیادتی روزہ رکھ کرسونے کے بعد احتلام بھوک کی کمی کا بہترین اور شافی علاج ہے۔۔۔
مدر حیض ہے۔۔۔ایسا دردسر جو معدہ کی خرابی کی وجہ سے ہو۔۔۔ایسے لوگ جن کے منہ سے رات سوتے وقت رال یعنی پانی بہتا ہو۔۔۔ان سب کے لیے بے حد مفید ہے۔۔۔
دل کی شریانوں کے سکیڑ اوروالوز کے تنگ ہونے پر بھی کام کرتی ہے۔۔۔
تیزابیت کی وجہ سے۔۔۔چہرے کے ساہ داغ دھبوں اور داغوں کو ختم کرنے کے لیے ملین غدی عضلاتی کے ہمراہ تین وقت استعمال کروائیں۔۔۔
گردہ ومثانہ کی پتھری میں حب سنگ دانہ اور جوشاندہ پتھری توڑ کے ہمراہ استعمال کروانے سے پتھریوں کوتوڑ دیتی ہے۔۔۔تریاق تبخیر ہینگ والے کے ساتھ کچھ عرصہ استعمال کروائیں تو گیس کے مسئلے کا مستقل خاتمہ کردیتی ہے۔۔
سنڈھ 75 گرام
خولنجاں 75 گرام
فلفل سیاہ 75 گرام
برگ سداب 100 گرام
دارچینی 50 گرام
اجوائن دیسی 25 گرام
زیرہ سیاہ مدبر 100 گرام
صاف ستھرہ زیرہ سیاہ لیکر اسے سرکہ انگوری میں اتنا بھگو دیں کہ زیرہ ڈوب جاے ۔۔جب خشک ہوجاے تو باریک پیس لیں۔۔۔اور دوسری تمام ادویات کو بھی باریک پیس کر ملاکرسفوف بنالیں۔۔۔پھر تین گنا شہد کا قوام تیار کرکے جوارش تیار کرلیں۔۔۔
آدھا آدھا چمچ صبح وشام بعد از غذاء ہمراہ بدرقہ مناسبہ۔۔۔استعمال کریں۔۔
حکیم قاری نیازاحمدقادری
Comments
Post a Comment