بلاکج۔۔۔کولیسٹرول۔۔ٹرائی گلیسرائیڈز۔۔کے لیے اکسیر ہے ، اکسیر قلب

جمعہ شریف کا تحفہ خاص الخاص براے ہارٹ اٹیک .بلاکیج بلڈ ۔بلڈ  کلاٹس دل کے تمام امراض کے لئے اکسیر  الکسیر  ہے اور بارہا کا مجرب المجرب ہےصاحب نسخہ استاد محترم حکیم محمّد ارشد صاحب گوجرانولہ ۔نسخہ بنام استاد محترم حکیم عبدالعزیز صاحب  ٹنڈو آدم ۔استاد محترم حکیم ابرار دہلوی ۔استاد محترم حکیم مبشر حسین ۔استاد محترم محترم حکیم سید شعیب جیلانی استاد محترم حکیم نارائن داس جی ۔استاد محترم حکیم عزیر الحسن صاحب ۔استاد محترم حکیم شاکر غلام رسول ۔استاد محترم مہر راشد سیال و دیگر 
ہوالشافی 
دیسی لہسن 5 کلو لیکر اسکو   کوٹ کر سٹیل کی کڑھائی میں ڈال کر اوپر سے کسی دوسرے برتن سے ڈھانپ کر نیچے فل تیز آنچ جلا کر لہسن کو مکمل جلا کر راکھ کر لیں پھر اس راکھ کو 5 کلو پانی میں ڈال کر سٹیل کی کڑھائی ابالیں جب تین کلو پانی جل جائے تو آگ بند کر کے تمام مواد کو پلاسٹک کے چھوٹے ٹب میں ڈال کر تین دن تک ہر 5 گھنٹے بعد لکڑی کے ڈنڈے سے ہلاتے رہیں 3 دن بعد رویی کی بتی لگا کر مقطر لیں اور اس مقطر شدہ پانی کو سٹیل کی کڑھائی میں سکھا کر معروف طریقے سے نمک حاصل کریں یہ ہمارا دیسی لہسن کا نمک تیار ہو گیا ہے دوستوں اکسرے اکسیر قلب تیار ہے دل کے مریضوں کو آدھی رتی سے ایک رتی تک نیم گرم پانی کے ساتھ صبح شام کھانا کھانے کے آدھا گھنٹہ بعد صرف 10 دن لگاتار دیجئے اور طب اور طبیب کا نام روشن کیجئے اور میرے اساتذہ کے حق میں dua e khair کر دیجئے گا 
طالب علم حکیم سید علی رضا شاہ تبریزی چشتی نظامی گوجرانوالہ 03498134302

اس نمک میں ورقیہ تیار کر لیں 
اکیلی ورقیہ کی چند خوراکیں بلاکج۔۔۔کولیسٹرول۔۔ٹرائی گلیسرائیڈز۔۔کے لیے اکسیر ہے 
ایک تولہ یہ ورقیہ 
ایک تولہ کالی مرچ کو تین سے چار دن کھرل کر لیں 
اب یہ تمام امراض رحم کی اکسیری دوا ہے سوزش ہو۔۔فیبرائیڈ ہوں یا سسٹ ہوں اس پایہ کی دوا ملنا محال ہے ۔۔۔فالج کے لیے اکسیر سے کم نہیں 
برص کی نایاب اکسیر ہے
حلیم عمیر رضا

Comments

Popular posts from this blog

مردانا کمزوری اجمل دواخانہ کا نسخہ مکمل

معجون خاص الخاص

تحفہ خاص ( سیکس ٹانک)