سر درد ۔دردشقیقہ ۔ماہیگرین ۔صرع مرگی ۔مالیخولیا ۔وہم وسواس ۔داہمی قبض۔نیند نہ انا ۔بے خوابی ۔مراق ۔جنون جھگڑالو مریضوں کے لیے اب حیات انزیٹی ۔دماغ میں خون کی زیادتی ۔کابوس ۔ڈروانے خواب انا ۔نزلہ زکام ۔منہ سے بدبو انا ۔دانت پیسنا ۔سعال کھانسی ۔نفخ معدہ ۔معدہ پھول جانا ۔اپنڈے کس قولنج ورم رحم ۔اندام نہانی کی تنگی اکڑن سختی ۔بچہ دانی کی ورم ۔سونگھنے کی قوت کم ھونا ۔پیٹ کے کیڑے کے لیے
**بسم اللہ دارالشفاء*
*حکیم محمد سلیم شہزاد سمرا* دنیاپور*
*شربت سبعہ*
*ھو الشافی*
**بر گ سناء**
*اسطوخودوس*
*بسفاہج*
*برگ گاوزبان*
*بادرنجبویہ*
*مویز منقی*
*افتیمون*
*ھرایک پچاس 50گرام*
*زعفران پانچ گرام*
*ترکیب تیاری*
جملہ ادویہ کو چھان کر صاف کر لیں ڈھائ کلو پانی میں رات کو بھگو کر رکھیں صبح ھلکی انچ پر پکاہیں جب پانی ایک لیٹر رہ جاے توچھان کر رکھ لیں تین گھنٹے کے بعد مقطر پانی علیحدہ کر کے چھان کر چینی ایک کلو ڈال کر دوبارہ پکاہیں اور جب قوام بن جاے تو تیار ھے
*ترکیب استمعال*
تین تولہ شربت مناسب بدرقہ سے دیں قبض زیادہ ھو عرق گلاب 🌹 دس تولہ سے دیں عرق گاوبان عرق بادیان سے دیں
*فواہد*
سر درد ۔دردشقیقہ ۔ماہیگرین ۔صرع مرگی ۔مالیخولیا ۔وہم وسواس ۔داہمی قبض۔نیند نہ انا ۔بے خوابی ۔مراق ۔جنون جھگڑالو مریضوں کے لیے اب حیات انزیٹی ۔دماغ میں خون کی زیادتی ۔کابوس ۔ڈروانے خواب انا ۔نزلہ زکام ۔منہ سے بدبو انا ۔دانت پیسنا ۔سعال کھانسی ۔نفخ معدہ ۔معدہ پھول جانا ۔اپنڈے کس قولنج ورم رحم ۔اندام نہانی کی تنگی اکڑن سختی ۔بچہ دانی کی ورم ۔سونگھنے کی قوت کم ھونا ۔پیٹ کے کیڑے کے لیے اپنے طبیب کی تجویز سے استمعال کریں طب اور طبیب کا نام روشن کریں حسب مرض کیفیت ساتھ معاون ادویہ دیں
*طالب دعا*
*حکیم محمد سلیم شہزاد سمرا* دنیاپور
*03007750558*
Comments
Post a Comment