جوارش شاہی
Thought the group would like thisبسم اللہ دارالشفاء دنیاپور
حکیم محمد سلیم شہزاد سمرا دنیاپور
جوارش شاھی
ھوالشافی
مربہ سیب 50گرام
مربہ آملہ 100گرام
۔مربہ گاجر 50گرام
زرشک 50گرام
الائچی خورد 20گرام
کشینز خشک 20گرم
صندل سفید 20گرام
گل سرخ ایرانی 20گرام
ترکیب تیاری
جملہ خشک ادویہ کو باریک پیس لیں اور مربہ جات کے گٹھلی دور کر کے دوری ڈنڈے سے پیسٹ بنالیں اور خشک سفوف ملا کر خوب گھوٹیں اور شربت صندل یا روح افزا ء ملاکر نرم کر لیں
جوارش تیار کریں
غدی تحریک سے ضعف قلب
خشکی نیند نہ آنا
۔ گھبراہٹ۔بے چینی
مالیخولیا خفقان تبخیر معدہ
داہیں طرف کے فالج میں سو گرام تک روزانہ کھلاہیں
مجرب المجرب ھے
بلڈ پریشر ھائ دل کی دھڑکن ک بہت تیز ھو جانا دور کرنے میں معاون ھے
نمبر 2
کشتہ چاندی
طباشیر بانسی
دانہ الاہچی خورد
کشتہ مرجان
ھر ایک دس گرام خوب کھرل کریں
مقدار خوراک
دورتی ھمراہ مکھن دودھ سے دیں
طالب دعا
حکیم محمد سلیم شہزاد سمرا دنیاپور
Comments
Post a Comment