غضب کی مقوی باہ ہے اور مسمن ہے ،جوارش سمسم ، تل

جوارش سمسم 
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 
گزشتہ روز حب مسرت کا نسخہ پوسٹ کیا 
تو بہت سے دوستوں نے میسج کیے کہ کوئی
آسان اور سستا نسخہ بی پوسٹ کریں 
تو طب قدیم سے ایک متروک لیکن بے حد مفید نسخہ آپ کی بارگاہ میں لے کر حاضر ہوں 
آپ سر نامہ تحریر میں لفظ سمسم دیکھ کر متعجب ہو رہے ہوں گے 
اس نام کی کوئی دوا ہماری نظر سے نہیں گزری 
تو احباب ذی وقار آپ کے علمی تلذز کے لیے
گزارش کر رہا ہوں 
تل جسے عرفا ہماری زبان میں تلی کے نام سے موسوم کیا جاتا ہے اسے عربی زبان میں سمسم کہا جاتا ہے 
فی الاصل یہ دو قسم  سیاہ اور سفید پر مبنی ھوتے ھیں 
جبکہ دوسرے درجے میں گرم تر مزاج کی حامل یہ دوا 
مسمن بدن اور غضب کی مقوی باہ ہے 
مذکورہ ذیل نسخہ کے فوائد 
مقوی باہ ۔مولد مادہ منویہ
نسخہ 
تل 
زیرہ کرمانی 
زنجبیل ہر ایک 40 گرام 
فلفل سیاہ 
فلفل دراز ہر ایک 20 گرام 
دار چینی 8 گرام 
تخم الائچی کلاں 10 گرام 
تخم الائچی خورد 12 گرام 
نبات سفید دو سو گرام 
شہد 250 مل 
بدستور معروف جوارش تیار فرما لیں 
خوراک 
تین گرام صبح تین گرام شام ہمراہ نیم گرم دودھ 
پرہیز 
بادی اشیاء و ترش اشیاء
اللہ حافظ و ناصر 
ابن طب ظہور احمد رضا

Comments

Popular posts from this blog

مردانا کمزوری اجمل دواخانہ کا نسخہ مکمل

معجون خاص الخاص

تحفہ خاص ( سیکس ٹانک)