تبخیر معدہ خاندانی نسخہ مجرب المجرب

تبخیر معدہ 
خاندانی نسخہ مجرب المجرب
جاوی یعنی سبز ہریڑ 250 گرام کشنیز 50 بادیان 50 ملٹھی50 زنجبیل 50 الائچی خورد20 گرام مغز بادام کلو 
حسب معروف تنکے مٹی صاف کرنے کے بعد کوٹ چھان کر سفوف کریں اور ایک چمچ صبح شام خالی پیٹ دودھ کے ساتھ انشاءاللہ تبخیر کو جڑ سے ختم کرتا ہے
حکیم سید نادر ضیاء
امیر مدنی دوا خانہ کوٹ ادو 03415584833

Comments

Popular posts from this blog

مردانا کمزوری اجمل دواخانہ کا نسخہ مکمل

معجون خاص الخاص

تحفہ خاص ( سیکس ٹانک)