امراض معدہ گیس قبض تیزابیت تبخیر یورک ایسڈ کی بہترین دواء

امراض معدہ گیس قبض تیزابیت تبخیر 
   یورک ایسڈ کی بہترین دواء 
یہ نسخہ غدی اعصابی یعنی گرم تر مزاج کا حامل ہے۔۔غدد کو مشینی طور پر تحریک دیتا ہے۔۔بواسیر چاہے خونی ہو یا بادی دونوں کا مکمل خاتمہ کرتا ہے۔۔یرقان کی بہترین دواء ہے۔۔۔
سوزاک پیشاب کی جلن ۔پیشاب کا قطرہ قطرہ آنا جگر اور طحال کا بڑھ جانا ملیریا بخار احتلام اور ریاحی دردوں کے لیے اکسیر صفت ہے۔۔
اگر جسم پر ورم اور سوجن ہو تو ملین غدی اعصابی اور تریاق اعصابی غدی ہمراہ عرق مکوہ کاسنی کے ایک ہفتہ کھلادینے سے مکمل سوجن اترجاتی ہے۔۔۔۔
بڑھا ہوا جگر اعتدال پر آجاے گا ۔۔اور جگر کی گرمی ختم ہوجاے گی۔۔
امراض گردہ میں ہمراہ تریاق گردہ دے سکتے ہیں۔۔۔قبض گیس معدہ کی جلن تیزابیت تبخیر معدہ کھٹی ڈکاروں اور خوراک کے ہضم نا ہونے کے لیے ۔
ھوالشافی۔۔۔
زنجبیل 10 گرام
مرچ سیاہ 10 گرام
فلفل دراز 10 گرام
نوشادر ٹھیکری 10 گرام
پودینہ خشک 20 گرام
گندھک آملہ سار 40 گرام 
میٹھا سوڈا 40 گرام
سونف 40 گرام
ریوند خطائی 40 گرام
نمک سیاہ 80 گرام
تمام اجزاء کو صاف ستھرا چھان کر ہاون دستے میں خوب باریک کرلیں۔۔۔۔1 سے 3 ماشہ ہمراہ تازہ پانی  استعمال کریں۔۔۔ہائی بلڈ پریشر کے مریض  نمک کی جگہ الائچی خورد استعمال کریں۔۔۔۔

Comments

Popular posts from this blog

دیسی اومیپرازول اپڈیٹ نسخہ

مردانا کمزوری اجمل دواخانہ کا نسخہ مکمل

سرعت انزال قسط نمبر 4قوت باہ کی کمی مطلب مردانہ کمزوری یہ