درد فم معدہ کا مجرب علاج

درد فم معدہ کا مجرب علاج
معدے کے منہ پر سوزش السر ورم کی  وجہ سے شدید درد ھو تو مریض درد کی شدت سے تڑپ جاتا ھے 
اسباب۔۔ ۔۔گرم خشک ادویات ۔۔گرم غذایئں ۔۔۔جھک کر زور لگاکر کام کرنے ۔۔۔ کرنا  ۔۔۔ورم جگر ۔۔گرم چیز کھاکر فورا ٹھنڈی چیز یا گرم چیز کے فورا بعد زیادہ ٹھنڈی چیز کھانے ۔۔مرچ مصالحے ۔۔ملیریا بخار  ۔۔ٹایئفایئڈ ۔۔پانی کی شدید کمی ۔  گندہ پانی ۔۔۔باسی کھانا ۔۔سخت قے سمیت اور بھی اسباب شامل ھیں 

علاج۔۔اس کا سب سے بہترین اور فوری علاج بغیر اسباب دیکھے یہ نسخہ ٹو دی پوائنٹ کام کرتا ھے
کشتہ سنگجراح 2تولہ 
پھٹکڑی سفید 1 تولہ 
سفوف مکس کرکے اماشہ دوا نیم گرم دودھ کےساتھ  بغیر میٹھا ملاے استعمال کروائیں 
ان شاء اللہ تڑپتا مریض تندرست ھوجاے گا
نوٹ۔۔۔کشتہ سنگجراح پنسار سے ٹھیک نہیں ملتا 
اس لیئے خود بنایئں یا کسی اچھے معالج سے خریدیں ۔
مستقل فائدہ کے لیئے اور قبض ھوتو یہ استعمال کریں 
یہ نسخہ بھی بہت کمال کرتا ھے درد پر 

مصطگی رومی اتولہ سناء مکی اتولہ مصری کوزہ 5 تولہ
باریک سفوف کرکے اماشہ کی مقدار ھمراہ عرق سونف ۔۔عرق پودینہ ۔۔عرق مکو 
میں کوئ یا سادہ پانی کے ساتھ دیں 
تین بار دن میں ساتھ چٹپٹی مصالحہ دار بیکری چاے پان نسوار اینٹی بایئوٹک بند کروایئں 
سادہ خوراک دیں 
پرانی درد کے لیئے جب تک مکمل آرام نہ ھو کھاتے رھیں ۔
ذ

Comments

Popular posts from this blog

مردانا کمزوری اجمل دواخانہ کا نسخہ مکمل

معجون خاص الخاص

تحفہ خاص ( سیکس ٹانک)