السر ہوگیا ہو ۔//ایچ پلوری // پر ائی بی ایس ان پر

اجکل فاسٹ فوڈ کا دور ہے
۔تیز مصالحہ جات کی وجہ السر کا مرض عام ہے۔
 یعنی کہ کسی وجہ سے السر ہوگیا ہو ۔//ایچ پلوری // پر  
ائی بی ایس    ان پر
بہت ہی مفید و مجرب ہے ۔
بنائیں اور دعاوں میں یاد رکھیں ۔
🌹تین ماہ کا مکمل کورس❤️
بخل ختم

صرف تین دوائیوں کا مرکب
جوارش انارین سو گرام                         جوارش شاہی سو گرام 
خمیرہ ابریشم حکیم ارشد والا پچاس گرام سب کو چمچ کی مدد سے مکس کر لیں  ۔
مقدار خوراک ۔۔۔۔
5/5 گرام صبح و شام ہمراہ پانی
 اس کے ساتھ
 صبح دوپہر شام 
ایک ایک کیپسول ان ادویات کا سفوف تیار کرنے کے بعد کیپسول بھر لیں
سفید زیرہ 50گرام
سونف  50گرام
خشک دھنیا 50گرام
حلزون عروسی 10گرام

پرھیز۔۔۔۔
تیز مرچ مصالحہ گوشت ڈرنک 
کدو گھیا توری کااستعمال زیادہ کریں ۔

وَتُعِزُّ مَن تَشَآءُ وَتُذِلُّ مَن تَشَآءُ
(حکیم شفیق احمد/ گولڈ میڈلسٹ)
ماہر امراض معدہ و تولیدی مسائل
ہجویری سدا بہار فیض عالم دواخانہ
ظفر آرکیڈ بازار نزد جامع مسجد رضائے مصطفے مریدکے شیخوپورہ
اوقات۔ منگل, بدھ، جمعرات 
صبح 11بجے سے رات 8بجے
رابطہ۔ 
03014466041
03074319786

Comments

Popular posts from this blog

مردانا کمزوری اجمل دواخانہ کا نسخہ مکمل

معجون خاص الخاص

تحفہ خاص ( سیکس ٹانک)