شربت ٹائیفائس معدے اور انتڑیوں کےمسائل کےلئے ٹائیفائیڈ بخار کا بے ضرر علاج

شربت ٹائیفائس
معدے اور انتڑیوں کےمسائل کےلئے 
ٹائیفائیڈ بخار کا بے ضرر علاج 
عناب،آملہ ، ہریڑ ، بھیڑہ،تخم کرنجوہ،اجوائین دیسی ،خوب کلاں ، گلو
تمام ادویہ 100 ۔ 100 گرام 
پانی 4 کلو 
چینی 2 کلو 
شربت تیار کریں 
خوراک ایک چمچ 3 بار کھانے کے بعد
والسلام 
حکیم میاں محمد احسن

Comments

Popular posts from this blog

دیسی اومیپرازول اپڈیٹ نسخہ

مردانا کمزوری اجمل دواخانہ کا نسخہ مکمل

سرعت انزال قسط نمبر 4قوت باہ کی کمی مطلب مردانہ کمزوری یہ