فیٹی لیور اور ایچ پائیلوری کا مایہ ناز نسخہ پیش خدمت ہے۔
فیٹی لیور اور ایچ پائیلوری کا مایہ ناز نسخہ پیش خدمت ہے۔
*ھوالشافی*
تخم الائچی سبز 1 چھٹانک
رائی سرخ باریک 5 چھٹانک
*ترکیب تیاری*
نہایت باریک سفوف کرلیں بس تیار ہے۔
*مقدار خوراک*
آدھا چمچہ صبح آدھا چمچہ شام کو سادہ پانی کے ساتھ استعمال کرائیں۔
*خواص و فوائد*
معدے کے زخم، امعاء کے زخم، السر تیزابیت، گیس، ایچ پائیلوری کی تمام علامات اکیس روز میں اللہ کے فضل و کرم سے ختم ہو جاتی ہیں اور ٹیسٹ کلئیر ہو جاتا ہے۔ اس کے علاوہ یہ فیٹی لیور کی بہت پائیدار اور بھروسے کی دواء ہے۔ فیٹی لیور اور ایچ پائیلوری کے لیے میرا مجرب و معمول ہے اور نہایت ہی معتبر نسخہ ہے، برسوں سے آزمودہ ہے۔ اپنے سینے کا راز اپنے پیارے بھائیوں کے سامنے عرض کر دیا ہے۔ بنائیں اور دکھی انسانیت کی دعائیں لیں۔
دعاؤں کی درخواست کے ساتھ آپ کا بھائی عمر حیات
*صاحب نسخہ*
*حکیم عمر حیات نواب شاہی مرحوم*
تحریر و تصدیق نسخہ
ڈاکٹر سید تنویر حسین۔ لالہ موسٰی
Comments
Post a Comment