جوارش زرعونی عنبری بنسخہ کلاں اکسیر کلیہ

السلام علیکم 

جوارش زرعونی عنبری بنسخہ کلاں 
اکسیر کلیہ 

ایک انتھائ سستا بازار سے تیار و آسان کمبی نیشن 

گردوں کو طاقت دینے کیلیے
 پروٹین یوریا کیلیۓ 
چهرے کی سوجن کیلیے 
پیشاب کی جلن کیلیۓ 
پیشاب سے بدبو آتی ہو 
پیشاب گاڑھا آتا ہو 
گردوں کے ہمہ قسمی انفکشن کیلیے 
خون کو صاف کرنے کیلیے 
اور بطور ادرار 

بھترین کمبی نیشن ہے 

اکسیر کلیہ کا نسخہ نوٹ کرلیں 

تخم قرطم ایک حصہ 
تخم خربوزہ تین حصہ 

تازہ صاف ستھرا فریش لے لیں کرم خوردہ ہرگز نا ہو

اسکا سفوف بنالیں 
تیار ہے 
تین گرام صبح نھار منہ سادہ پانی سے استعمال کریں 
جوارش پانچ پانچ گرام صبح رات پانی سے 
انشاالله چند دن میں واضح بھتری محسوس کرینگے 

چاول بڑاگوشت پالک ٹماٹر دال چنا
آلو گھوبھی سے پرہیز کریں 

دن مین ایک سے دوبار زیرہ سفید ایک چٹکی 
سبز الایچی تین عدد کا ایک کپ قہوہ بناکر لازمی یییں۔ 
گردوں کی سوزش کیلیے خون کو صاف کرنے کیلیے ضروری ہے 

الله ﷻ آپ سب کو شفایابی عطاء فرماۓ 
آمین 
پوسٹ شییر کردیں جزاک الله 

حکیم نعمان جاوید 
سلطانی دواخانہ رجسٹرڈ 

Hakeem Noman Javed

Comments

Popular posts from this blog

مردانا کمزوری اجمل دواخانہ کا نسخہ مکمل

معجون خاص الخاص

تحفہ خاص ( سیکس ٹانک)