نوجوان لڑکے لڑکیاں ، طالب علم اور دیگر کئی امراض کے لیے بہترین نتائج کا حامل نسخہ یہ دوا خون بکثرت پیدا کرتی ھے یرقان جریان احتلام سیلان الرحم کو ختم کرتی ھے دبلے پتلے کمزور جسم کو فربہ اور طاقتور بناتی ھے چہرہ کو خوشنما اور رنگت کو نکھارتی ھے بہترین اور عمدہ ٹانک ھے
نوجوان لڑکے لڑکیاں ، طالب علم اور دیگر کئی امراض کے لیے بہترین نتائج کا حامل نسخہ
یہ دوا خون بکثرت پیدا کرتی ھے یرقان جریان احتلام سیلان الرحم کو ختم کرتی ھے دبلے پتلے کمزور جسم کو فربہ اور طاقتور بناتی ھے چہرہ کو خوشنما اور رنگت کو نکھارتی ھے بہترین اور عمدہ ٹانک ھے
دبلے پتلے کمزور جسم کیلیئے ٹانک
*** ھوالشافی*** مربہ آملہ مربہ ھریڑ مربہ بہی مربہ گاجر مربہ سیب ھر ایک بغیر شیرہ کے پاؤ پاؤ پانی میں اچھی طرح دھو کر کپڑے سے خشک کر لیں اور گٹھلیاں نکال کر مربوں کو اچھی طرح کوٹ کر اک پاؤ گلقند ملا کر یکجان کر لیں اب عود ھندی (اگر) 20 گرام سبز الائچی 20 گرام مصطگی رومی 10 گرام طباشیر 10 گرام کشتہ فولاد در جامن 3 گرام کشتہ قلعی 6 گرام کشتہ بیضہ مرغ 6 گرام نباتات کو کوٹ چھان کر کشتہ جات ملا لیں اور مربہ جات میں شامل کر کے یکجان کر لیں پھر ورق نقرہ اک دفتری کلاں ایک ایک ورق ملاتے اور کھرل کرتے جائیں جب سب کچھ یکجان ھو جائے تو تیار ھے ایک بڑی چمچ نہار منہہ ھمراہ شیر گاؤ نیم گرم کے کھائیں نصاب ایک ماہ
میاں احسن
Comments
Post a Comment