مالیخولیا مراقی

مالیخولیا مراقی
                                        
ھو الشافی 
اطریفل زمانی 100 گرام
جوارِش کمونی 100گرام
گلقند 100 گرام
مربہ ھریڑ 80 دانہ
مربہ آملہ 80دانہ
 مربہ جات میں سے گٹھلیاں نکال دیں باقی کو باریک کوٹ لیں
مصطگی رومی50 گرام
الائچی خورد 50گرام
ورق نقرہ 50 عدد
کشتہ مرجان 5 گرام 
افتیمونی ھمدرد ایک بوتل
شربت احمد شاہ 120 ایم ایل
الائچی کو باریک کریں مصطگی کو با طریق معروف باریک کریں مصطگی اور الائچی کو ملانے کے بعد اس میں ایک ایک ورق نقرہ کھرل کریں،،،، مشروبات کے   علاوہ  تمام اشیاء  ملادیں اور گھوٹ کر باریک کریں پھر مشروبات ملا کر ڈبیوں میں بھر لیں،،،
مقدار خوراک ،،،5 گرام دو ٹائم ھمراہ بدرقہ مناسب یا مستند طبیب کی رائے کے مطابق استعمال کریں
فوائد
جنون
وحشت
کابوس
وہم
دائمی قبض
نفخ معدہ

خفقان قلب با وجہ تبخیر معدہ

ذہنی دباؤ 
کو دور کرکے پر سکون نیند لاتی ھے
مالیخولیا مراقی کی تریاقی دوا ھے
حکیم رشید احمد مورہ احمد ھربل کلینک اڈا کھڈ بزدار شمالی تونسہ شریف 03006781906

Comments

Popular posts from this blog

مردانا کمزوری اجمل دواخانہ کا نسخہ مکمل

معجون خاص الخاص

تحفہ خاص ( سیکس ٹانک)