معجون مغلظ سلطانی
معجون مغلظ سلطانی
معمول مطب جاندار و مؤثر ترین ختم دوبارہ سے تیار کیا سوچا نسخہ بھی کہ دیا جاۓ۔
سلطانی دواخانہ کا اعلی شاہکار ..
مقوی باہ ہے مادہ منویہ پیدا کرتا ہے
پٹھوں اور اعصابی کمزوری کے لیے بے انتہاء مفید ہے..
وقت خاص میں زبردست جزبات پیدا کرتا ہے مادہ تولیدی کو خوب گاڑھا کرتا ہے حکیم نعمان جاوید
۔جنسی . جسمانی اور عضوی ہر طرح کی کمزوری کو انشااللہ دنوں میں ختم کرتا ہے نفس میں بہترین سختی اور . انتشار پیدا. کرتا ہے۔پہلی خوراک سے واضح فرق محسوس ہوجاتا ہے۔کمر خوب نضبوط ہوتی ہے جنسی رغبت پیدا ہوجاتی ہے۔بوقت ان-زال لذت محسوس ہوتی ہے۔کامل علاج ہے۔
حکیم نعمان جاوید
نسخہ
ثعلب مصری 10 گرام مغز پنبہ دانہ 10 گرام موصلی سفید 10 گرام ثعلب پنج 10 گرام ستاور 10 گرام بیج بند 10 گرام شقاقل مصری 10 گرام بہمن سرخ 10 گرام کمرکس 10 گرام بہمن سفید 10 گرام اسگند ناگوری 10 گرام
کونچ کے بیج 10 گرام مدبر شدہ عقر قرحا 10 گرام
مغز پستہ 20 گرام
مغز بادام 20 گرام
زاعفران خالص 20گرام
تالمکھانہ 10 گرام اسبغول کا چھلکا 10 گرام کوزہ مصری 150 گرام سونٹھ 30گرام شہد 350 گرام ورق طلاء حسبِ ضرورت
کشتہ شنگرف حلتیت والا 5,گرام
کونچ کے بیج کا چھلکا اتار کے. جملہ ادویہ مکس کرکہ بطریقہ معروف معجون بنالیں
حکیم نعمان جاوید
پانچ گرام صبح و رات نیم گرم دودہ سے استعمال فرمائیں۔
قیمت 8800روپے بمع ڈلیوری
طالب دعاء
حکیم نعمان جاوید
سلطانی دواخانہ رجسٹرڈ
رابطہ 03022604194
Comments
Post a Comment