ٹرائی گلیسرائیڈ

بسم الشافی 
معجون چوب چینی 10گرام
جدوار سائیدہ۔۔۔۔۔۔۔۔2رتی ملاکر
صبح نہار منہ 

جگرین ہمدرد 
ایک ساشہ نیم گرم پانی سے پھانک لیں (شام عصر کے بعد 

پودینہ سبز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 6گرام
ادرک تازہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔3گرام
برگ پان سبزتراشیدہ ایک عدد
مذکورہ ادویہ کا جوشاندہ بنائیں اور شربت مفرح مقوی قلب 2بڑے چمچ ملاکر رات سوتے وقت پی لیں

نوٹ۔۔۔۔
ٹرائی گلیسرائیڈ کا بڑھ جانا سوزش لبلبہ کی علامت ہے خصوصاً بی ٹا سیلز متاثر ہوتے ہیں جس کے نتیجے میں انسولینی مزاحمت(insuleen Resistance) پیدا ہو جاتی ہے جیسا کہ محترم حکیم سید شعیب جیلانی صاحب نے فرمایا اس میں کاربو ہائیڈریٹ والی غذا ئیں چاول گندم آلو چینی مکمل بند کر دی جائیں فاسٹنگ کی جائے ریشہ دار غذائیں استعمال کی جائیں جو اور باجرے کی روٹی یا دلیہ پھل اور سبزیاں مفید ہیں

بسم الشافی 
دل سکھ(ہمدرد)
1+1کیپسول
عرق گلاب سہ آتشہ 
3+3بڑے چمچ 
صبح وشام نہار منہ 

گارلی کیئر(قرشی)
1+1عدد
دوپہر اور رات کھانے کے بعد 

حکیم محمد شفیق 
نعمت دواخانہ کراچی 
03212199247
-----------------------------------------------

ٹرائیگلیسرائیڈز بڑھنے کی بنیادی وجہ بد پرہیزی اور کثرت( ورزش) کا نہ کرنا ہے چینی ، چاول ، آلو ،گاجر وغیرہ سے پرہیز کریں ، کھانا آدھا پیٹ کھائیں رات کا کھانا چوتھائی پیٹ کھائیے تیل ، گھی اور چکنائیاں کم کریں روزانہ چالیس منٹ تیز واک کریں یا ورزش کریں 
پودینہ 50 گرام 
اناردانہ  50 گرام
لہسن ، ادرک ، زیرہ سفید 10؛10 گرام کی چٹنی بنائیے ایک ایک چمچہ دو سے تین بار استعمال کیجیے 
دو ماہ بعد رپورٹ کروائیں 
اللہ بہتر کرے گا

حکیم سید محمد شعیب جیلانی ٹھٹھہ

Comments

Popular posts from this blog

مردانا کمزوری اجمل دواخانہ کا نسخہ مکمل

معجون خاص الخاص

تحفہ خاص ( سیکس ٹانک)