جگراس منیبی ثمراتی
جگراس منیبی ثمراتی
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ
سن 2022 کا دوسرا بیج
گرم اور خشک موسم میں سکون کا احساس ۔۔۔مطب الرضا کا جگراس
مطب الرضا کی جانب سے فرحت کا احساس لیے پیش ھے
جگراس منیبی ثمراتی
(ایک بوتل کے استعمال سے چہرہ پر لالیاں چھلکا دینے والا نسخہ )
دوست
اس بات سے نالاں نظر آتے ہیں
کے بھوک نہی لگتی
ھاتھ پاوں جلتے ہیں
کھانے کے بعد آنتیں جلتی محسوس ہوتی ہیں
اعصابی کمزوری ۔
ورم معدہ و جگر
ہر سال پیلیا یعنی یرقان ہو جاتا ہے
کھانا واپس گلے کو آتا ہے
جگر کی سستی کو متناسب رفتار میں بدل دینا ادنی کمال
لیجیے طب قدیم کا اک نسخہ اپنےپرکھوں کی ڈائری سے پیش خدمت ہے
آب سیب
آب بہی
آب زرشک
عرق کاشنی
عرق مکوہ
رب جامن
ہر اک 1600 مل
املی
آلوبخارہ 400 گرام
انار دانہ 100گرام
گل سرخ بہاری 200
صندل سفید
گل گاوزبان
کشنیز
گل نیلو فر
ھر اک سو گرام
بدستور معروف شربت تیار کر لیجیے
خوراک تین تولہ
چوبیس گھنٹوں میں چار خوراکوں سے تجاوز نا کریں
بنانے والے دوستوں کی راہنمائی کی جائے گی جبکہ خواھش مند احباب کو 850روپے فی بوتل 800 مل بمع کورئیر پیش کی جائے گی
دئیے گئے نمبر پرجاز کیش کروا کر اڈریس اسی نمبر پر واٹس اپ کیجیے
خیر اندیش
ابن طب ظھور احمد رضا
Comments
Post a Comment