54مفرد بوٹیوں کو استعمال کرنے کے حیرت انگیز فوائد

54مفرد بوٹیوں کو استعمال کرنے کے حیرت انگیز فوائد

بیربہوٹی کو دیسی گھی میں کھرل کرکے بازو یا ٹانگوں کے جوڑ جو کسی وجہ سے سکڑ کر مُڑ نا پاتے ہوں اس کا اچھی طرح مساج کرکے اوپر گرم پٹی یا شاپر باندھ دیں رات بھر صبح اتارلیں بہت مفید اور فائدہ مند ہے

مُٹھی بھر خشک دھنیا 
مصری باریک حسبِ ضرورت
ان سب کو کپڑے کی پوٹلی میں رات بھر ایک گلاس پانی میں بھگودیں صبح کے وقت خالی پیٹ یہی پانی استعمال کریں
فوائد جگر کی گرمی جس کی وجہ سے پاتھ پاٶں کی جلن
جریان احتلام قطرے
ذکاوت حس میں مفید ہے
پیاس کی شدت کو کم کرتا ہے
اعصابی کمزوری سرد درد
مثانہ کی گرمی
پیشاب کی جلن کے لیے مفید ہے

حمل کے لیے کمرکس مصری ہم وزن کا سفوف بناکر 500والے دو کیپسول ماہواری کے یام سے فارغ ہوکر رات کو پانی یا دودھ سے تین دن استعمال کرنے سے فائدہ ہوتا ہے

مُٹھی بھر باجرہ حسب ذائقہ یا ضرورت گُڑ شامل کرکے دو کپ پانی یا دودھ ڈالکر پکالیں اور رات بھر محفوظ رکھ دیں صبح خالی پیٹ استعمال کریں
جس نے روزانہ کا معمول بنالیا اس کی قوت شباب پر بڑھاپہ کبھی حملہ آور نہیں ہو سکتا 

مغز سرس کا باریک سفوف بناکر ناک میں بطور نسوار سوگھنا سرد درد زکام نزلہ مرگی ہچکی کے لیے مفید ہے دیگر جن لوگوں کو جن بھوت کے سایہ کی وجہ سے غشی بیہوشی تاری ہوتی ہو ان کے لیے کسی جادو سے کم نہیں

الائچی کلاں کا اندرونی مغز  روزانہ ایک عدد رات کو استعمال کرنے سے اولاد نرینہ کے لیے مفید ہے

جگنو کی راکھ بناکر 
آنکھوں میں سرمہ لگانا کمزور نظر موتیا دھند جالا کے لیے مفید ہے دیگر بطور خوراکی استعمال پتھری کو ریزہ ریزہ بھی کرتی ہے

بیربہوٹی کشتہ فولاد تیار شدہ میں بیربہوٹی کو جلاکر اس کی رکھ کو ہوا سے الگ کریں یے فولاد اپنی قوت میں پاور فل ہوجاتا ہے

سفوف افسنتین 500والا کیپسول رات کو سوتے وقت استعمال کرنے سے دو تین خوراکوں میں پیٹ کے کیڑوں کو ہمیشہ کے لیے ختم کر دیتا ہے

لاکھ بیری کا سفوف ایک گرام مکھن میں مکس کرکے صبح خالی پیٹ استعمال کریں چند یوم کے استعمال سے عرق النساء کے لیے مکمل فائدہ ہوتا ہے

عرق لوبان کی چند خوراکوں سے انفیکشن سوزاک کے لیے فائدہ مند ہے ایک قطرہ پتاشہ میں استعمال کرنے سے سوزاک انفیکشن کے لیے مجرب ہے

گوگل یعنی گوند مقل کو آٹے میں پیڑا بناکر بریاں کرکے 500 والا کیپسول ہر کھانے کے بعد استعمال کرنے سے خونی وبادی بواسیر کے لیے مفید ہے

پھٹکری بریاں 500والا کیپسول استعمال کرنے سے جگر کی گرمی کالا پیلا یرقان کے لیے مفید ہے

کلونجی کو سرکہ انگوری سے ترکرکے خشک کرکے سفوف بنالیں نصف گرام صبح استعمال کرنے سے جسم میں برقی قوت پیدا کرتا ہے

جوھر سم الفار در آب دھتورہ 
امساک قوت باہ کے لیے مجرب ہے

سفوف مغز ریٹھہ 500والا کیپسول درد گردہ کے لیے فورً رزلٹ دیتا ہے

ثابت سونف چبانا معدہ کی گرانی کے لیے مفید ہے

روغن بادام شمسی ایک ایک قطرہ ناک میں لگانا سونگھنا مالیاخولیا جنون مرگی دماغ کی کمزوری و خشکی کے لیے مفید ہے

آب سرس مقطر سلائی کی مدد سے آنکھوں میں لگانا پھلا موتیا خارش درد نظر کی کمزوری کے لیے مفید ہے

کنیر کے پھول کا سفوف بناکر بطور نسوار سوگھنا سر درد نزلہ زکام ہچکی کے لیے مفید ہے

جسم کو فربہ کرنے کے لیے
اسگند کا سفوف بناکر 3 گرام سفوف مکھن میں مکس کرکے صبح روزانہ استعمال کرنے سے فائدہ ہوتا ہے

جیاپوتا کا سفوف بناکر 500والا کیپسول روزانہ شام کو استعمال کرنے سے اولاد نرینہ کے لیے مفید ہے

خشک روٹی کو جلاکر اس کی راکھ 1000ملی گرام والا کیپسول صبح شام پانی سے استعمال کرنے سے نکسیر بواسیر عورتوں کے خون آنے کے لیے مفید ہے

تخم بھنگ کا سفوف 500 والا کیپسول صبح استعمال کرنے سے اولاد نرینہ کے لیے مفید ہے

مکئ کے سٹہ پر جو بال ہوتے ہیں ان کو جلاکر راکھ بناکر شہد میں استعمال کرنے سے ہچکی بند ہوجاتی ہے اسی راکھ کو پانی سے استعمال کرنے سے خون بند ہوجاتا ہے

اونٹ کا بچہ جس کی پیٹھ پر ابھی بارش کا پانی نہ لگا ہو اس کے بال کو جلاکر راکھ بناکر بطور نسوار ناک میں سوگھنا نکیسر کے لیے اکسیر ہے

مور کے پر کی خوبصورت ٹکیہ جلاکر اس کی راکھ شہد میں مکس کرکے استعمال کرنے سے ہچکی فورً رک جاتی ہے

مغز نمولی 3 عدد صبح خالی پیٹ استعمال کرنے سے خارش پھوڑے پھنسی کے لیے مفید ہے

نازبُوسفید پھول والے کے چند پتے چباکر بطور لیپ عضو پر لگانے سے امساک پیدا ہوتا ہے

ہینگ بریاں گندم دانہ کے برابر رات کو سوتے وقت استعمال کرنے سے پیٹ کے کیڑے مرجاتے ہیں

تریاق جلاب اگر کسی دوا سے بند نہ ہوتے ہوں تو آخر میں تریاق پانی یا عرق گلاب میں گھول کر پینے سے جلاب بند ہوجاتے ہیں

کریر کی پرانی لکڑی کا کوئلہ پیس کر مکھن میں استعمال کرنے سے ٹوٹی ہوئی ہڈیوں کو جوڑنے میں مفید ہے

عقرقرحہ عمدہ لیکر سفوف بناکر ڈیٹول کے چند قطرے ملاکر لیپ تیار کرکے لگانا حیران کن امساک پیدا کرتا ہے

بھیڑ کا دودھ نیم گرم کا مساج کرنا ٹیڑہی ہڈیاں یا جسم کی کوئی بھی ہڈی خشک ہوکر ایک جگہ رک گئ ہو اس کی ورکنگ کرانے میں بہت مفید ہے

گوند کتیرا کا سفوف نصف گرام ایک گھنٹہ قبل از غذا استعمال کرنا السر کے لیے مفید ہے

کچلہ مدبر کا سفوف دو چاول سے چار چاول رات کو استعمال کرنے سے پیٹ کے کیڑے ختم کرنے میں مفید ہے

برگ سداب کا سفوف بناکر 500والے کیپسول صبح شام استعمال کرنا پیٹ کی رسولیوں کے لیے مفید ہے

زرشک صبح شام استعمال کرنا نظر کی کمزوری کے لیے مفید ہے

رحم ٹلنے کے لیے چھتہ بھڑ یا بھونڈ کا اندرونی پھول استعمال کرنا مفید ہے

السر کے لیے رتن جوت کا سفوف ایک رتی صبح شام کھانے سے پہلے استعمال کرنا مفید ہے

نکسیر کو فورً روکنے کے لیے
سرمہ سیاہ کو پیس کر شہادت والی انگلی سرمہ میں ڈبو کر ناک کے دونوں نتھوں میں لگانے سے نکسیر فورً بند ہوجاتی ہے

سوزاک پس سیل کے لیے

روغن صندل یا بہروزہ چند قطرے پتاشہ میں لگاکر استعمال کرنے سے فائدہ ہوتا ہے

Comments

Popular posts from this blog

دیسی اومیپرازول اپڈیٹ نسخہ

مردانا کمزوری اجمل دواخانہ کا نسخہ مکمل

سرعت انزال قسط نمبر 4قوت باہ کی کمی مطلب مردانہ کمزوری یہ